09:20 pm
’’گرل فرینڈ ‘‘

’’گرل فرینڈ ‘‘

09:20 pm

اسلام آباد برطانوی شہر بورن ماؤتھ سے مانچسٹر جانے والی ٹرین میں ایک نوجوان اپنے دوستوں کے سامنے شیخیاں بگھار رہا تھا۔ اور انہیں اپنے معاشقوں کے بارے میں بتا رہا تھا۔ 
اس کی باتیں سن کر ان کے قریب ہی بیٹھی ایک لڑکی نے ایسا کام کر دیا۔ کہ وہ شیخی باز نوجوان اب کبھی گھر واپس نہ جا سکے گا۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ نوجوان اپنے دوستوں کو بتا رہا تھا۔ کہ کس طرح وہ دیگر خواتین کے ساتھ جسمانی تعلقات استوار کرکے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ بے وفائی کرتا ہے۔ اس کی یہ باتیں قریب بیٹھی ہوئی 23سالہ ایملی شیفرڈ نامی لڑکی بھی سن رہی تھی۔ اس نے اپنا فون اٹھایا اورسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کر دی، جس میں اس نے لکھا کہ اگر کسی لڑکی کا بین نامی بوائے فرینڈ ہے اور وہ اس وقت بورن ماؤتھ سے مانچسٹر جانے والی ٹرین میں سفر کر رہا ہے تو وہ لڑکی سن لے کہ یہ تمہارے ساتھ بے وفائی کر رہا ہے۔ وہ اس وقت اپنے دوستوں کو اپنے معاشقوں کے بارے میں بتا رہا ہے۔ ابھی اسے چھوڑ دو۔ رپورٹ کے مطابق ایملی کی یہ ٹویٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جسے اب تک 24ہزار صارفین ری ٹویٹ کر چکے ہیں۔ اس ٹویٹ کے بعد لوگ بین نامی اس نوجوان کے متلاشی ہیں جو اس وقت ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ ایملی نے بعد میں ایک ٹویٹ کی اور لوگوں کو بتایا کہ ”کئی لڑکیاں مجھ سے رابطہ کر رہی ہیں تاہم ابھی تک اس بین کے متعلق معلوم نہیں ہو سکا جو اس وقت ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ صارفین کی اکثریت نے ایملی کے اس کام کو سراہا کہ اس نے ایک بے وفا شخص کو بے نقاب کیا، تاہم کچھ لوگوں نے اس پر تحفظات کا اظہار بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ اس وقت ٹرین میں بین نام کے کئی مرد موجود ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا ان سب کی بیویاں اور گرل فرینڈز ان کا جینا محال کر دیں گی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 