10:42 pm
’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے، جانیں

’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے، جانیں

10:42 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ؟۔۔۔ ابابیل دنیا کا واحد پرندہ ہے جسکی ایک نسل سال میں سے دس ماہ مسلسل دن رات محو پرواز رہتی ہے۔فضا میں اتنا لمبا عرصہ پرواز کے دوران ابابیل مکھیوں اور مچھروں کو کھا کر اپنی خوراک کی ضرویارت پوری کرتا ہے۔ پرندے کی دین اسلام کی تاریخ میں خاص اہمیت ہے کیوں کہ قرآن پاک کی سورہ فیل میں ابابیل کا ذکر آیا ہے.
دنیا کے مختلف ممالک میں اس کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ اس پرندے کی فطرت ہے کہ یہ موسموں کے اعتبار سے اپنا وطن بدل لیتا ہے۔جنوبی ایشیاء میں اسکی کی ایک نسل ایسی بھی ہے جو پورا سال ایک ہی جگہ پر مقیم رہتی ہے۔ابابیبل مختلف آوازین نکال کر خوشی خطرے اور دیگر احساسات کا اظہار کرتا ہے۔محقیقن کے مطابق ابابیل کی ایک قسم کامن سویفٹ ہے۔کامن سویفٹ وہ واحد پرندہ ہے جو 10ماہ تک تسلسل کے ساتھ اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ اپنی خوارک دوران پرواز ہی حاصل کرتا ہے۔ابابیل 12سے 15سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے جو اپنی اڑان ہمیشہ جھنڈ کی شکل میں بھرتے ہیں۔گزرے وقتوں میں ابابیل کے گھونسلے پرانے گھروں کی چھتوں اور کنوؤں میں ہوا کرتے تھے۔وقت کے ساتھ ساتھ ان کے گھونسلے ناپید ہوتے گئے۔اب انکی بڑی تعداد افزائش نسل کےلئے نہر کی پلوں کے نیچے مٹی کے گھروں میں بسیرا کرتے ہیں۔یہ کالونی کی شکل میں درجنوں گھر تعمیر کرتے ہیں۔ گھروں کی تعمیر کے لیے نہر کنارے اپنی چونچ میں گیلی مٹی اٹھا کر بڑے مہارت سے گھر بناتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو