10:43 pm
پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن

پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن

10:43 pm


اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں  نے دیکھا  ۔۔۔۔ یوں تو ہماری زندگی میں کبھی نہ کبھی کوئی نہ کوئی خوفناک واقعہ ضرور پیش آیا ہوگا تاہم کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ذہن سے چپک کر رہ جاتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو پاکستان کے معروف قبرستان سے جڑی ایسی ایک خوفناک داستان سنانے جا رہے ہیں ، سندھ کے شہر ٹھٹھہ کا مکلی قبرستان
قدیم اور دنیا کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا رقبہ 10کلومیٹر پر محیط ہے اور یہاں لاکھوں قبریں ہیں۔ یہ قبرستان 400سال پرانا ہے۔ 1981ءمیں اسے یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج میں شامل کر لیا گیا تھا۔ اس کے متعلق مقامی لوگ ایسی خوفناک کہانیاں سناتے ہیں کہ سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ان میں سے ایک کہانی یہ سنائی جاتی ہے کہ کئی مقامی لوگوں نے اس قبرستان میں ایک ’سرخ دلہن‘ کو دیکھا ہے۔ اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ بہت بلند آواز میں روتی ہے۔ آدھی رات کو اس کے رونے کی آواز اور بھی بلند ہو جاتی ہے۔ کئی مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ قبرستان کے ایک گارڈ نے ایک یہ کہانی بھی سنائی ہے کہ انہوں نے ایک قبر سے ایک بچے کو نکلتے دیکھا ہے۔ یہ بچہ قبر سے اٹھتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے بوڑھا آدمی بن کر نظروں سے غائب ہو جاتا ہے۔ یہ سب کچھ محض چند سیکنڈز میں رونما ہو جاتا ہے۔مقامی لوگ ایک کہانی یہ بھی سناتے ہیں کہ اس قبرستان میں بچوں کے کھیلنے اور شور مچانے کی آوازیں بھی آتی ہیں۔ ایک گارڈ کا کہنا ہے کہ قبرستان کی دیواریں بہت اونچی ہیں اور بچے اس میں داخل نہیں ہو سکتے اس کے باوجود کبھی دن کو اور کبھی رات کو بچوں کے کھیلنے اور شور مچانے کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو