10:47 pm
بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے،رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے،رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

10:47 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن شریف کی ہر سورہ مبارکہ حکمت اور نجات سے لبریز ہے۔ یہاں آج ہم سورہ انفال کے روحانی فوائد پیش کرنے جا رہے ہیں۔ الانفال کا معنی قدرتی ذخائر یا قدرتی مال کا طور پر بھی لیا جاتا ہے لیکن یہ سورہ غزوہ بدر کے موقع پر نازل ہوئی جس کی وجہ سے اسے سورہ بدر بھی کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سےسورۃ الانفال کا مطلب مال غنیمت کےطور پر لیا جاتا ہے۔سورۃ الانفال کے پڑھنے والا ہمیشہ کامیاب رہتا ہے اسے عزت کے ساتھ دشمنوں پر ہیبت حاصل ہوتی ہے۔
سورۃ الانفال بے گناہ قید میں کئے گئے قیدی کی رہائی کا ذریعہ ، سورۃالانفال لکھ کر موم جامہ میں ڈال کر اگر بازو پر باندھ کرظالم حاکم کے سامنے یا عدالت میں جاوے تو کامیابی حاصل ہووے۔ کسی شخص کو پتھری ہو تو سورۃ الانفال پڑھ کر دم کرے اورعرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب نیساں میں گھول کر پلائی جاوے توپتھری خارج ہوجاوے ۔ امتحان میں کامیابی کیلئے سورۃ الانفال روزانہ پڑھی جاوے اور عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کرپی جاوے تو امتحان میں کامیاب نصیب ہووے ۔کھیتوں کو نقصان سے بچانے کیلئے سورۃ الانفال عرق و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر وہ پانی کھیتوں میں چھڑکا جاوے توفصل کا نقصان نہ ہوگا۔زانی کو زنا سے روکنے کیلئے سورۃ الانفال 41دفعہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکےکسی طریقہ سے اسے پلایا کھلا دی جاوے اور اگر یہ ممکن نہ ہو سکے تو ایسی جگہ پر پانی چھڑک دیا جاوے جہاں سے وہ عموماً گزرتا ہوتو اس برے کام سے اس کا دل بھر جاوے گا اور نیک ہو جاوے گا۔ تنگی رزق کا شکار افراد تلاو کریں اور لکھ کر پاس رکھ لیویں تو تنگی رزق سے نجات مل جاوے گی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ