05:00 pm
۔ جانیئے کالی مرغی کے گوشت میں چھپے ایسے راز جو آپ کو لازمی پتہ ہونے چاہیئے

مرغی کا گوشت ہر گھر میں بنتا ہے اور اس وقت پاکستان میں سے سے زیادہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ہر شخص کی پہنچ میں ہوتا ہے جبکہ مرغی کھانے سے کئی قسم کے نقصانات بھی ہوتے ہیں لیکن جب کڑک مصالحوں میں اس کو بھون کر تیار کر لیا جائے تو یہ بہت مزیدار لگتی ہے۔آپ نے کالی مرغی بھی ضرور کھائی ہوگی جسے عام زبان میں دیسی مرغی 
کہا جاتا ہے۔ اس کو کم ہی لوگ بناتے ہیں کیونکہ ذائقہ ذرا مختلف ہوتا ہے اور ہر شخص کو اچھا بھی نہیں لگتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ یہ کالی مرغی/ دیسی مرغی اتنی فائدے مند ہے کہ اس کو جان کر آپ بھی آج ہی بازار جا کر کالی مرغی خرید کر لے آئیں گے: فائدے: ٭ چکنائی: کالی مرغی میں چکنائی 29 فیصد ہوتی ہے اسی لیئے اس مرغی کو کھانے سے آپ کے جسم میں چکنائی کا اضافہ نہیں ہو گا اور آپ کا کولیسٹرول لیول بھی کنٹرول میں رہے گا۔ ٭ ہارمونز: آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ مرغیاں کھانے سے ہارمونز میں عدم توازن آ جاتا ہے، لیکن کالی مرغی کا گوشت ان تمام ہارمونز کو طاقت دیتا ہے اور ٹاکسن کے مسائل سے بھی بچاتا ہے۔ ٭ حافظہ: کای مرغی کا ذہن عام مرغیوں کے مقابلے 7 گناہ تیز ہوتا ہے اور اس کو کھانے سے آپ کا حافظہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ٭ پروٹین: پروٹین کی کمی ہوگئی ہے اور دوائیاں استعمال کر رہے ہیں تو ساتھ ہی کھانے میں کالی مرغی کو بھی کھائیں یہ امائنو ایسڈ سے بھرپور ہے آپ کے جسم میں پروٹین کی کمی کو پورا کرنے میں مفید بھی ہے۔ ٭ ڈپریشن: پریشانیاں اتنی ہیں آج کل کہ ڈپریشن بڑھ رہی ہے اس لئے ان سب کو دور بھگانے کے لئے بس دیسی مرغی کا روز استعمال کریں اور پائیں ایسی صحت کے موڈ بھی خوشگوار رہے اور آپ دماغی طور پر بلکل فریش بھی رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،