10:43 pm
سندھ کی 32کلومیٹر طویل دیوار چین کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا پراسرار راز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کی 32کلومیٹر طویل دیوار چین کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا پراسرار راز ۔۔۔ وادی سندھ کی قدیمی ثقافت اور تہزیب ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔سندھ دھرتی پر کئی تاریخی مقامات موجود ہیں جو سندھ دھرتی کی خوبصورتی کے عکاس ہیں جن میں سے ایک رنی کوٹ کا تاریخی قلعہ بھی ہے۔ سن شہر سے 30 کلو میٹر کی مصافت پر کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے
پر تعمیر کیا جانے والا خوبصورت شاہکار سندھ کا تاریخی رنی کوٹ قلعہ واقع ہے۔کھیرتھر کی چٹانوں پر رنی کوٹ قلعے کی دیوار 32 کلو میٹر طویل ہے۔رنی کوٹ قلعے میں تین مزید قلعےمیریکوٹ،شیر گڑھ اور موھنکوٹ بھی موجود ہیں۔ رنی کوٹ کی 32کلومیٹر طویل دیوار، دیوار چین سے مشہابت رکھتی ہے۔محکمہ انڈومنٹ فنڈ کی جانب سے قومی ورثے اور تاریخی قلعے کی بحالی کے لئے مسلسل کام جاری ہے۔سندھ کے تاریخی رنی کوٹ قلعے کو دیکھنے کے لئے ملکی ہی نہیں غیر ملکی سیاح بھی جوق درجوق یہاں آتے ہیں۔سیاحوں کا کہنا ہےکہ انہیں یہاں آکر بہت اچھالگتا ہے۔ یہ قلعہ انسانی ماہر کاریگروں کا عظیم شہکار ہے۔جو اس بات کا ثبوت ہے کہ قلعے کو دشمن کے حملے سے بچاو کے لئے تعمیر کرایا گیاہے۔ہزاروں سال بعد بھی اب تک کوئی بھی اس راز سےپرادہ نہیں اٹھا سکاکہ اس قلعے کو کس نے اور کیوں تعمیر کرایا تھا یہ آج تک ایک راز ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم