10:46 pm
بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جانیں حیرت انگیز معلومات

بارش کا سہانا موسم اور ٹپ ٹپ برستی بوندیں انتہائی حسین منظر پیش کرتی ہیں جو دل اور دماغ کو تازگی فراہم کرتا ہے۔ لیکن بارش کے بعد جو مٹی کی خوشبو ہوتی ہے وہ مذید موسم کی خوبصورتی میں اضافہ کردیتی ہے۔ بارشوں کی ایک بوند پڑتے ہی سارا ماحول مٹی کی خوشبو سے جاتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قدرتی پرفیوم کی خوشبو سارے جہاں میں پھیل گئی ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں مٹی کی یہ حسین خوشبو کیوں آتی ہے اور اس کو کیا کہا جاتا ہے؟ بارش کے موسم میں پھیلنے
والی اس خوشبو کو پیٹریکور کہا جاتا ہے۔ جو کہ ایکٹی نوموسیٹس نامی بیکٹریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ بیکٹریا اس وقت مٹی میں اپنی نشوونما پاتا جبکہ اسےنمی اور حرارت دونوں ایک ساتھ ملتی ہیں۔۔ ان کی جسامت ہلکی ہوتی ہے اور بارشوں کے موسم میں ان کی ہلکی جسامت کی وجہ سے ہی ہوا اور بارش کا پانی انہیں باآسانی ماحول میں بکھیر دیتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اس پورے علاقے میں پھیل جاتے ہیں جہاں بارش ہوتی ہے اور نم ہوا کی وجہ سے ان کی خوشبو ہمیں محسوس ہوتی ہے۔ مٹی کے اندر پائے جانے والے اس بیکٹیریا کی خوشبو ہمیں بارش کے بعد مٹی کی ہی خوشبو لگتی ہے لیکن درحقیقت ایسا نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

خطرہ پہلے سے زیادہ دورازے پر دستک دے رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کردیا

ووٹ کی تبدیلی صرف چند منٹوں میں، الیکشن کمیشن نے خوشخبری سنادی

نیپرا نے عید سے پہلے عوام کو عیدی دیدی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی