09:58 pm
پاکستانی تو عام طور پر ہی اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں LOLکا اصل مطلب کیا ہے ؟ جان کر آپ ابھی اللہ پاک سے توبہ کریں گے

شیطان کو خدا ماننے والے لوگوں کو Satanists یعنی شیطان پرست کہا جاتا ہے اور اس کی عبادت کرنے والے بد ترین ملعونین جہنمی لوگ ہیں ، جن میں الومیناٹی اور فری میسنز کے شیاطین ملعونین بھی شامل ہیں ۔ سوچا آپ سے بھی ایک بات شئیر کر لوں … تحریر لکھنے والا بندہ کہتا ہے کہ2014 میں جب ہم لوگ الحاد کا رد کر رہے تھے، تو ایک مشرک عیسائی ولیم نے فیس بک پر بتایا تھا کہ میری ملاقات انگلینڈ میں ایک شیطان ملعون سے ہوئی اور وہ اپنے گھر میں موم بتیاں جلا کر 15 لوگوں کے بیچ Satanic bible کا مطالعہ کرتے
ہیں۔ اور پھر آخرمیں ایک جملہ بولتے ہیں۔ Lucifer is our lord جس کا مطلب ہے “شیطان ہمارا خدا ہے ”…نعوذ باللہ ۔۔۔ابلیس ملعون کو انگلش میں لوسیفر کہتے ہیں اور شیطان پرستوں نے یہ لفظ عمداُ پھیلایا تاکہ لوگ اس لفظ کو بولتے رہے اور جانے انجانے میں ملعون ابلیس یا ملعون لوسیفر کی پیروی کرتے رہے ۔ آگے وہ بندہ جس نے یہ تحریر لکھی کہتا ہے عزیز دوستو! میں نے اکثر اپنے بہت سے دوستوں سے یہ بات پوچھی ہے کہ “LoL” کا مخفف کیا ہے ۔ تو یہ جواب ملتا ہے۔ “Laugh out loudly” یعنی بہت زور سے ہنسنا یا قہقہا لگانا ۔ لیکن گزشتہ روز ایک وٹس ایپ گروپ میں پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی نے ایک پوسٹ کی جس میں گوگل ٹرانسلیٹ سے
ایک پرنٹ شوٹ لیا گیا تھا اور جس میں لکھا تھا : LoL means or stands for “lucifer our lord” mostly Satanists use this at end of their prayers. many people use this term shortly “LoL” at social media …!) عزیز مسلمان بہنوں اور بھائیوں بعض دفعہ لوگ ایسے الفاظ استعمال کر جاتے ہیں جس کا تعلق کسی باطل پرست کی سوچ یا ذہن سے ہوتا ہے ۔ ہمیں بھی چاہیئے کہ فیس بک یا ٹویٹر پر کم سے کم ایسی اصطلاحات کا استعمال کریں جس سے کم از کم ہمارا عقیدہ مشکوک نہ ہو۔ خوشی اور مسرت کے اظہار کے لیے “الحمدللہ” کہہ لینا ہی بہتر ہے ۔ اپنے دوست احباب کی اصلاح کی نیت سے، اگر ممکن ہو
تو اس تحریر کو شئیر فرما دیجئے گا ..کیونکہ اکثر لوگ یہ لفظ LOL استعمال کرتے ہیں اور اکثر وہ لوگ ہیں جو خود کو پڑھا لکھا کہتے ہیں اور کثرت سے انگریزی جھاڑتے وقت یہ لفظ استعمال ہوتا ہے ان کی طرف سے … انجانے میں شیطان ملعون کے حق میں بولے جانے والا یہ لفظ ہے احتیاط کیجیے اور ضرور شیئر کیجیے ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 