10:19 pm
رزق کی پریشانی ہو یا نوکری نہ ملتی ہو ، آیت الکرسی کا ایسا وظیفہ جسے کرنے والا کبھی ناامید نہیں ہوتا

کراچی (ویب ڈیسک)  لوگوں کی خواہش کے مطابق  ہر چیز نہیں ملتی لیکن بسا اوقات آپ کو اپنا حق ہی نہیں مل رہا ہوتا جس کی وجہ سے آپ بے چین ہوتے ہیں اورپھر کام میں جی بھی نہیں لگتا۔جو کوئی یہ چاہتا ہو کہ اس کے عہدہ میں ترقی ہو جائے یا ایسی صورت حال پیدا ہو گئی ہو کہ حق دار کو اس کا حق نہ مل رہا ہو یعنی جس کی ترقی ہونے کا حق ہے اس کی ترقی نہ ہو رہی ہو اور 
کسی اور سفارشی شخص کی ترقی ہو رہی ہو جبکہ وہ اس سے جونیئر ہو تو ایسی صورت میں جو شخص حق پر ہے اس کو چاہیے کہ وہ رات کو نماز عشاءکی ادائیگی کے بعد ایک سو مرتبہ آیت الکرسی پڑھے۔ ایک سو مرتبہ استغفار پڑھے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو چالیس یوم کے اندر اندر مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی، ناغہ نہ کرے۔ بلاناغہ اس عمل کو جاری رکھے۔ رپورٹ کے مطابق جو کوئی یہ چاہتا ہو کہ اس کی اولاد نیک اور صالح پیدا ہو ، اس کے لئے باعث فخر ہو، اسے چاہیے کہ جب اس کی بیوی کو حمل قرار پا جائے تو اس وقت سے بچے کی ولادت کے دن تک ہر روز کسی ایک وقت باوضو حالت میں اکتالیس مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر حق تعالیٰ سے دعا مانگا کرے، بلاناغہ ہر روز یہ عمل کرے۔ اس کے علاوہ ہر روز جب بھی اکتالیس مرتبہ آیت الکرسی پڑھے تو پاک صاف پانی پر دم کرکے یہ دم کیا ہوا پانی بیوی کو بلائے، رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس کے ہاں نیک اور صالح پیدا ہوگی۔ حق تعالیٰ اس پر اپنا فضل و کرم نازل فرمائے گا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 