11:36 am
واجپائی جی، میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں کیاآپ مجھے منہ دکھائی میں ک شمی ر دیں گے؟

نئی دہلی، لاہور (ویب ڈیسک) 1998میں آنجہانی بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی پاکستان آئے تھےاور لاہور ڈکلیریشن پر دستخط کیے گئے۔اب ایک بھارتی ویب سائٹ اس دوران پیش آئے ایک حیران کن واقعے کا انکشاف کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون رپورٹر نے بھارتی وزیراعظم کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا تھا۔واجپائی جی
میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں ۔ لیکن مجھے منہ دکھائی میں ک شمی ر چاہیے۔جس پرہندو انتہا پسند وزیراعظم نے خاتون کو جواب دیا۔ مجھے منظور ہے لیکن تمھیںجہیز میں مجھے پاکستان دینا ہوگا۔ واضح رہے کہ اٹل بہاری واجپائی گزشتہ برس 92سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔اس واقعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ک شمی ر پراپنا غاصبانہ قبضہ چھوڑنا تو ایک طرف بھارت اپنی ناپاک نظریں پورے پاکستان پر گاڑھے بیٹھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 