09:06 pm
آپؐ نماز پڑھ کر باہر نکلے تو 100 بھیڑیے قطار میں کھڑے تھے،دیکھتے ہی اپنی زبان میں بولنے لگے پھر آگے کیا ہوا؟

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک مذہبی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار آپ ﷺ نماز پڑھ کر باہر نکل رہے تھے ، سامنے کیا دیکھتے ہیں کہ 100 بھیڑیے قطار میں بیٹھے ہوئے ہیں، ان بھیڑیوں نے آپ ﷺ کو دیکھا تو اپنی زبان میں بولنا شروع کیا۔ آپ ﷺ نے اس وقت اپنے اصحاب سے فرمایا کہ آپ کو خبر ہے کہ یہ بھیڑیے کیا کہہ رہے ہیں؟ تو اصحابؓ نے جواب دیا کہ یا رسول ﷺ ہمیں نہیں معلوم ۔ صحابہؓ کی بات سن کر آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ بھیڑیے کہہ رہے
ہیں کہ آپ ﷺ کے اصحاب کی بکریاں کھانے کو ہمارا دل نہیں کرتا، لیکن ہمارا رزق ہی یہی بکریاں ہیں تو ہم کیا کریں؟ آپ ﷺ ایسا کریں کے ہمارا کوٹہ مقرر کر دیں ، اس کے علاوہ ہم کسی کو ہاتھ نہیں لگائیں گے۔ تو اس وقت آپﷺ نے صحابہؓ سے فرمایا کہ بتاؤ اب کیا ، کیا جائے؟ صحابہؓ کرام عرض کرنے لگے کہ اے اللہ کے رسول ﷺبات یہ ہے کہ پلی پلائی بکری دینے کو ہمارا دل نہیں کرتا ۔ اس پر آپﷺنے فرمایا کہ اے میرا صحابہ تم اپنی بکریوں کی حفاظت کرو اور بھیڑیوں سے فرمایا کہ تم اپنا داؤ لگا لیا کرو۔ اس پر بھیڑیے واپس روتے ہوئے جانے لگے کہ یہ کام ہمیں بادل نخواستہ کرنا پڑے گا۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ بھیڑیے پہچان گئے کہ کون کیا ہے لیکن انسان نہیں پہچانتے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل