09:44 pm
نوازشریف کا چائے اورپیپسی پینا تاریخ کا حیران کن واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت اور سینئر پارٹی رہنما پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت پر یہ الزام عائد کرتے ہیں کہ وہ قومی اداروں کی دھاندلی کی مدد سے اقتدارمیں آئی۔ اسی طرح آج مسلم لیگ (ن)ملک میں پارلیمانی نظام کی بالادستی کےلئے ووٹ کو عزت دینےکا بھی نعرہ لگا تی ہے۔ لیکن ماضی
کے جھروکے میں جھانکنے سے کچھ ایسے واقعات کا تذکرہ ملتاہے جو مضحکہ خیزحد تک حیران کن ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں 1990میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر)اسد درانی کی ملاقات کا تذکرہ ہے۔ نوازشریف آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر گئے اورکافی دیر کے بعد جب انھیں ملاقات کےلئے بلایا گیا۔ اورپوچھا گیا کہ وہ ٹھنڈا پئیں گے یا گرم ۔تو انھوںنے دونوں کی فرمائش کر دی۔ اورپھر دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار کسی شخص کو چائے اورپیپسی اکٹھے پیتے ہوئے دیکھا گیا۔ نوازشریف کی وہاں سے روانگی بھی کچھ اس طرح ہوئی کہ جنرل (ر)درانی اپنی سیٹ سے اٹھ کھڑے ہوئے یوں انھوںنے نوازشریف کو وہاں سے جانے کا پیغام دیا جس پر نوازشریف اشارہ ملنے پر وہاں سے رخصت ہوئے

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل