02:12 pm
’’دریائے نیل کے قرب سے 1ہزار سال پرانی قبر دریافت ‘‘ قبر کھولی گئی اندر ایسا ہولناک منظر تھا کہ کئی لوگ بیہوش ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ زندگی فانی ہے ۔ آج جو اس جہان میں زندگی کے مزے لوٹ رہاہے کل اسے لازماً اندھیری قبر میں بھی جانا ہے۔ یوں تو قدرت کی کئی نشانیاں سامنے آتی رہتی ہیں مگر گزشتہ دنوں قدرت کی ایک اور نشانی سامنے آئی ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کو دریائے نیل کے قریب واقع اس قدیم قبرستان میں ایک قبر ملی ۔ جب اسے کھولا گیا
تو اس میں سے ایک لاش ملی جس پر سے گوشت نوچ نوچ کر اتار لیا گیا تھا ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ اس دور کی قبور ہیں جس میں انسانی گوشت بڑی رغبت سے کھایا جاتا تھا ۔یوں تو انسانی تاریخ میں آدم خوری کی کئی مثالیں سامنے آتی ہیں تاہم یہ دریائے نیل کے قرب سے ملنے والی یہ لاش اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت مختلف ہے۔ واضح رہے کہ اسی مقام سے اسی قسم کی مزید 124قبور بھی ملی ہیں

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا