04:26 pm
اس گستاخ کا قصہ جس نے حضرت امام حسنؓ کے مزار پر انتہائی غلیظ حرکت کی تو اس کے انتقال کے بعد لوگوں نے اس کی قبر پر اپنی آنکھوں سے کیا دیکھا

  اللہ تعالیٰ کے محبوب و مقرب بندوں کی بے ادبی کی جائے تو اللہ تعالیٰ اس پر جلال فرماتے ہیں۔اس بدبخت کو ایسی سزا ملتی ہے جس کو اہل زمانہ مدتوں تک یاد رکھتے ہیں ۔نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسنؓ کے مزار مبارک پر بھی ایک گستاخ نے ایسی حرکت کردی تھی جس پر اس پر دنیا و آخرت تنگ ہوگئی۔ جب اس بدبخت شخص نے مزارِ مبارک کی بے حرمتی کی تو اللہ تعالیٰ نے اُس کے عقل سلب کردی اور
جنون کی بیماری میں مبتلا کردیا۔ اس لئے کہ اس نے اپنی عقل کو استعمال کرنے کے بجائے بدبختی کا مظاہرہ کیاتھا اور مزارِ اقدس کی بے حرمتی کی۔ اس شخص کا جنون عام پاگلوں کے برخلاف وہ کتوں کی طرح بھونکنے لگا۔ جب وہ مرگیا تو اس کی قبر سے کتے کے بھونکنے کی آواز آیا کرتی تھی۔ تاریخ دمشق ابن عساکر اور جامع کرامات الاولیاء میں حضر ت اعمشؓسے مذکورہ واقعہ کی روایت بیان فرمائی ہے ۔ آپؓ نے فرمایا کہ ایک بدبخت شخص نے سیّدنا امام حسنؓ کے مزار مبارک پر بدبختی سے بول و براز کیا تو وہ اسی وقت پاگل اور مجنون ہوگیا اور مرتے دم تک کتوں کی طرح بھونکتا رہا، پھر مرنے کے بعد اس کی قبر سے بھیانک آواز سے کُتا بھونکنے کی آواز سنائی دیتی اس کرامت کو حضرت علامہ یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ جو ملک شام کے بلند پایہ عالم گزرے ہیں ، نے اپنی کتاب ’’ جامع کرامات اولیاء ‘‘ میں کتاب طبقات مناوی اور ابونعیم سے نقل فرمایا ہے اور یہ ہر کسی کے لئے نصیحت ہے کہ وہ مزارعات پر قطعی ایسی حرکت نہ کریں کہ ان کا معیوب کام گستاخی بن جائے اوردنیا و آخرت ان پر تنگ ہوجائے۔

تازہ ترین خبریں

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

صبح صبح موٹروے پر خوفناک حادثہ ، شہادتوں کی اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ 6.1شدت کا زلزلہ، کئی افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

’’اللہ پاک کا معجزہ ‘‘ 34کروڑ بھگوانوں کی سرزمین ہندوستان میں ایک ہندو بچے نے پیدا ہوتے ہی کیا کہہ دیا ؟

پاکستان کا وہ ایک میزائل جو ریڈار کو دھوکہ دے کر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، ایک سے زائد نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے والا یہ میزائل کون سا ہے

روزانہ کشمش کھانے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے ، جان کر آپ اسے سونے کے بھائو خرید کر بھی کھایا کریں گے

پیدائش کے بعد حضرت زینبؓ کو جب حضرت محمد ؐ نے پہلی بار دیکھا تو انکی زبان مبارک سے کیا الفاظ نکلے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دین اسلام سیکھنے کیلئے مولانا طارق جمیل کے ساتھ بیٹھا یہ بچہ پاکستان کے کس انتہائی معروف اداکار کا بیٹا ہے ؟

ایرانی لڑکیوں کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ کیا ہے ؟ جانیں

کیا آپ ابھی بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں ؟ سوال پر جمائمہ خان کا جواب وائر ل، جان کر آپ حیران رہ جائینگے

1965کی جنگ میں جنرل حمید گل کا کیا کردار تھا ؟ کس طرح دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور روس نے آئی ایس آئی کے آگے گھٹنے ٹیکے ؟ایمان افروز تحریر