10:16 pm
پسندکی شادی

پسندکی شادی

10:16 pm

بیٹی کے گھرسے بھاگنے کی خبرجوں ہی محلے میں پھیلی کئی طرح کی باتیں ہوناشروع ہوگئیں ۔جوان بھائیوں کاگھرسے باہرنکلنامحال ہوگیا،رشتےد اروں نے منہ پھیرلیا۔والدین بیٹی کے غم میں نڈھال تودوسری طرف لوگوں کی چبھتی باتوں سے روز مرتے اورروز جیتے تھے ۔آخرکارگھربدلنےکافیصلہ کرلیا اوروہ گھربیچ کرانجان لوگوں میں گھرلے لیا۔مگر والدکادل نہیں چاہ رہاتھاوہاں سےجانے کواسے اپنی بیٹی کاانتظارتھابہت کہنے کے باوجود وہ وہیں ایک چھوٹی سی چھونپڑی
میں پڑارہتا۔کئی ماہ گزرگئے ایک دن ایک پھٹے پرانے کپڑوں والی مریض لڑکی کے رونے کی آواز سے ان کی آنکھ کھل گئی ۔کچھ دیرتک وہ پہچان نہیں پایاکہ وہ کون ہے مگرجب چہرے سےکپڑاہٹایاتواپنی بیٹی کوپائوں پڑاپایا۔وہ مسلسل زاروقطار روئے جا رہی تھی اوربہت کہنے کے باوجودبھی وہ اپنےوالد سے نظریں نہیں ملاپائی ۔رسوائی اورذلت کی جس آگ میں وہ اپنے والدین کوجھونک کرگئی تھی اس کے بعد تووہ شاید ایک پل کوبھی جی نہیں پائی تھی ۔معلوم ہواکہ جس کے ساتھ بھاگ کرشادی کی انہوں نے کئی طرح کے نقص نکال کرآخرگھرسے دھکے دے کرنکال دیا۔یہ واقعہ ہماری ایک پڑوسن نے گزشتہ دنوں گھرسے بھاگنے والی نجمہ کے حوالے سے سنایا۔ہمارے معاشرےمیں آئے دن ایسی داستانیں سننے کوملتی ہیںکہ جب ایک لڑکااورلڑکی جوکہ زیادہ ترسٹوڈنٹ ہوتے ہیں ایک دوسرے کوپسندکرتے ہیں اگرلڑکی یالڑکے کے گھروالوں کی رضامندی نہ ہوتوکورٹ میرج کرلی جاتی ہے مجھے ان لڑکیوں پربہت حیرت ہوتی ہے جوکسی غیرشخص کے لیے اپنے ماں باپ کودکھ دیتی ہیں اورکورٹ میں جاکرشادی کرلیتی ہیں ۔وہ بھی اس معاشرے میں ۔انہوں نے کبھی سوچاہے کہ اس واقعہ کے بعدان کے والدین کاکیاہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت