01:23 pm
بادل غائب ہوجائیں گے اور بارش بھی نہیں ہوگی۔۔۔۔ اگلی صدی میں ہماری دنیا کیسی ہوگی؟

بادل غائب ہوجائیں گے اور بارش بھی نہیں ہوگی۔۔۔۔ اگلی صدی میں ہماری دنیا کیسی ہوگی؟

01:23 pm


جب سے انسان نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھا ہے تب سے اب تک روزانہ ہی اتنی تیزی سے تبدیلیاں ہورہی ہیں کہ آنے والے کل میں آج کے دور کی بہت سی چیزیں ختم ہوچکی ہوں گی۔ دور کیوں جائیں بس ہمارے بچپن کی ہی بات ہے جب وی سی آر پر فلمیں دیکھی جاتی تھیں لیکن آج کے بچے وی سی آر سے قطعی ناواقف ہیں اسی طرح مستقبل میں دنیا کس حد تک بدل چکی ہوگی اس کا ہم تصور بھی نہیں کرسکتے۔ لیکن ماحول اور ٹیکنالوجی پر نظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی ہے کہ 2100 تک دنیا کا
نقشہ کس حد تک تبدیل ہوچکا ہوگا۔ تو آئیے آپ کو بھی مستقبل کی سیر پر لے چلتے ہیں سفر بہت تیزی سے کرسکیں گے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے گاڑیاں اور ہوائی جہاز ہی نہیں بلکہ اڑنے والی گاڑیاں بھی وجود میں آچکی ہیں۔ آنے والے دنوں میں سفر کو تیز کرنے کے لئے مذید کوششیں کی جارہی ہیں اور شہروں کے اندر سرنگ کے زریعے سفر کرنے کی تیاریاں جاری ہیں جن سے دنوں میں مکمّل ہونے والا سفر چند گھنٹوں میں ہوسکے گا جنگلات صرف قصے کہانیوں میں رہ جائیں گے انسان ابھی تک دنیا کے آدھے جنگلات تباہ کرچکا ہے۔ اسی طرح جنگلات ختم ہوتے رہے تو 2100 تک زمین سے سارے جنگلات کے ساتھ وہ جانور بھی ناپید ہوجائیں گے جو جنگل میں رہتے ہیں۔ یعنی شیر، چیتا اور بھالو وغیرہ کی تصاویر صرف کتابوں میں رہ جائیں گی لوگ بوڑھے ہونا بند ہوجائیں گے ‍گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لئے فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو جنگلات کے علاوہ سمندر، دریا اور جھیل یہاں تک کے انسانی رہائش کا علاقہ بھی بنجر اور صحرا میں تبدیل ہوجائے گا جہاں نہ پانی ہوگا اور نہ ہی پودے ۔ بارشیں نہیں ہوں گی اور زمین کا درجہ حرارت نہ قابل برداشت حد تک بڑھ چکا ہوگا بادل غائب ہوجائیں گے دھوپ چھاؤں سے لطف اندوز ہونا بھی نعمت ہے لیکن آنے والی صدیوں تک انسان اپنی تباہ کاریوں کی وجہ سے ان نعمتوں سے بھی محروم ہوجائے گا۔ زمین پر پانی نہیں ہوگا تو آبی بخارات نہیں بنیں گے اور نہ ہی بادل۔ زمین کا بڑا حصہ صحرا بن چکا ہوگا ‍گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لئے فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو جنگلات کے علاوہ سمندر، دریا اور جھیل یہاں تک کے انسانی رہائش کا علاقہ بھی بنجر اور صحرا میں تبدیل ہوجائے گا جہاں نہ پانی ہوگا اور نہ ہی پودے ۔ بارشیں نہیں ہوں گی اور زمین کا درجہ حرارت نہ قابل برداشت حد تک بڑھ چکا ہوگا

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان