03:51 pm
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں

ریاض: پیٹرول کےلئے نئے نرخوں پر عملدرآمد کے بعدصارفین کو پیٹرول کے استعمال میں ماہرین کی جانب سے کفایت شعاری کے اہم مشورے دیئے گئے ہیں۔
ماہرین نے کہا ہے کہ ٭ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی رفتار کی شرح کم کریں ٭ انجن کی گردش میں تخفیف پیدا کریں، انجن جتنا کم چلے گا پیٹرول اتنا کم خرچ ہوگا ٭ رفتا ر میں یکسانیت رکھیں، لمبے سفر پر رفتار کو کنٹرول کرنے والا سسٹم استعمال کریں ٭ ایک منٹ سے زیادہ کا انتظار کرنا ہوتو گاڑی بند کردیں ٭ ٹائر میں ہوا مثالی شکل میں بھروانے کا خیال رکھیں ٭ گاڑی سے” غیر ضروری سامان“ نکال لیں، گاڑی میں وزن زیادہ ہوگا تو پیٹرول زیادہ خرچ ہوگا ٭ شاہراہوں پر گاڑی کے شیشے بند رکھیں شیشے کھلے رکھنے کی صورت میں ایندھن زیادہ خرچ ہوتا ہے۔ خاص طور پر 80کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے زیادہ تیزگاڑی چل رہی ہو تو ایسی صورت میں شیشے کھلے رکھنے پر پیٹرول زیادہ خرچ ہوگا ٭ ہوا کے فلٹر تبدیل کرانے کا اہتمام کریں ، 20ہزار کلو میٹر پر ضرور تبدیل کرائیں ٭ 80کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کم پر ایئرکنڈیشن بند کردیا جائے۔ بہترہوگا کہ ایئرکنڈیشن ہلکا رکھا جائے ٭ گاڑیوں کے مالکان بواجی مقررہ وقت پر تبدیل کراتے رہیں اور صفائی کا بھی اہتمام کریں ٭ بریک کم سے کم استعمال کریں، ایکسلیٹر کوشدت سے دبانے سے گریز کریں، بریک شدت سے استعمال نہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف