03:51 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ نشان کیوں بنایا جاتا ہے ؟ جانیں وہ پراسرار راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہو گا

لاہور: اگر آپ نے ٹرین کا سفر کیا ہوگا تو یہ خوب جانتے ہوں گے کہ ٹرین کے ٹریک کے ساتھ متعدد نشانات ہوتے ہیں ۔ جن کا مطلب ہمیں تو نہیں پتہ ہوتا تاہم ان تمام نشانات کو ٹرین ڈرائیور سمیت عملے کے ارکان بڑی اچھی طرح جانتے ہیں ، لیکن ٹھہریں آج ہم آپکو ان نشانات میں سے چند ایک کا مطلب ضرور
بتاتے ہیں ، 1- W/B سائن بورڈ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ ٹرین کے ٹریک کے ساتھ ایک بورڈ لکھا ہوا ہوتا ہے جس پر W/B لکھاہوتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ "وسٹل بلو" یعنی سیٹی بجانا اس کا نشان عموماََ پل کے قریب سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے ۔ ٹرین ڈرائیور کے لیے ضروری ہوتاہے کہ وہ کسی بھی پل سے گزرتے ہوئے ٹرین کی سیٹی بجانا لازمی ہے ۔ 2۔پٹریوں کے درمیان فاصلہ کیوں ہوتاہے ٹرین کی پٹریوں کے درمیان اسلیے فاصلہ رکھا جاتا ہے کہ تا کہ پٹری چونکہ لوہے سے بنی ہوتی ہے اور لوہا گرمی میں پگھلتا ہے ۔ اسلیے گرمی کے موسم میں (لوہے ) پھیلنے کی وجہ سے پٹری کو ٹیڑھا میڑھا ہونے سے روکا جا سکے ۔3۔ ٹرین کے آخری ڈبے پر x کا نشان کیوں ہوتاہے ؟اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹرین گزرنےکے بعد آخری ڈبے پر اسلیے xاسلیے لکھا جاتاہے تا کہ نیچے کھڑے عملے کو یہ معلوم ہو سکے کہ یہ گاڑی کا آخری ڈبہ ہے ۔ رات کے اوقات کےلیے ٹرین کے اخری ڈبے پر سرخ رنگ کی لائٹ بھی نصب کی گئی ہوتی ہے ۔ اسکے لیے علاوہ آخری ڈبے پر ایک طرف LV لکھا ہوتاہے جس کا مطلب لاسٹ وہیکل یعنی آخری ڈبہ ہوتاہے ،۔4۔ ٹرین کے ٹریک کے نیچے بجری ہی کیوں بچھائی جاتی ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بارش کی صورت میں ٹرین کا ٹریک پانی سے خراب نہیں ہوتا ۔ اور پانی پتھروں سے بآسانی گزر جاتاہے جس سے ٹرین کا ٹریک نیچے دھنسنے سے بچ جاتا ہے ، اگر یہ ہی ٹریک سخت سمنٹ سے بنایا جایا تو جلد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتاہے ،۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب