02:04 pm
 مکڑی بچے پیدا کرنے کے بعد باپ کو کیوں قتل کرتی ہے اور وہی بچے بڑے ہو کر کیا کام کرتے ہیں ؟ پاکستانی ضرور پڑھیں 

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) ہم اپنے قارئین کے ساتھ مختلف ویڈیوز اور آرٹیکلز شیئر کرتے رہتے ہیں جن کا مقصد آپ سب سمیت ہمیں بھی کچھ نیا سیکھنا اور سکھانا ہے ۔ اس حوالے سے ہم آپ کیساتھ آج ایک او ر بہت خوبصورت تحریر شیئر کرنے جا رہے ہیں جسے پڑھ کر آپ یقیناً اس سے بہت کچھ سیکھ سکیں گے کیونکہ یہ
ایک قرآن کہانی ہے ۔ قارئین ایک تحقیق کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی (اپنے بچوں کے باپ) کی جان لے کر اسے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے، تو اپنی ماں کی جان لے کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ کتنا عجیب و غریب گھرانہ اوریقیناً بدترین گھرانہ ہے۔قرآن مجید کی ایک سورت ہے” العنکبوت” —- عنکبوت کو اردو میں “مکڑی ” کہا جاتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے فرمایاہے کہ سب سے بودا یا کمزور گھر مکڑی کا ہے قرآن کا معجزہ دیکھیں، ایک جملے میں ہی اس گھرانے کی پوری کہانی بیان کر دی کہ بے شک گھروں میں سے سب سے کمزور گھر عنکبوت کا ہے اگر یہ(انسان) علم رکھتے۔”انسان مکڑی کے گھر کی ظاہری کمزوری کو تو جانتے تھے، مگر اس کے گھرکی معنوی کمزوری یعنی دشمنی اور خانہ جنگی سے بے خبر تھے۔ اب جدید سائنس کی وجہ سے اس کمزوری سے بھی واقف ہو گئے، اس لیے اللہ نے فرمایا اگر یہ علم رکھتے یعنی مکڑی کی گھریلو کمزوریوں اور دشمنی سے واقف ہو تے۔ اس سب کے باوجود اللہ تعالی نے ایک پوری سورت کانام اس بری خصلت والی کیڑے کے نام پر رکھا حالانکہ اس سورت کے شروع سے آخرتک گفتگو فتنوں کے بارے میں ہے۔سورت کی ابتدا یوں ہے : ” کیا لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس بات پر چھوٹ جائیں گے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایمان لایا ہے اور ان کو آزمایا نہیں جائے گا” اور فرمایا “لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں.جو کہتے تو ہیں کہ ہم نے ایمان لایا ہے مگر جب ان کو اللہ کی راہ میں اذیت دی جاتی ہے، تو لوگوں کی آزمائش کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھتے ہیں۔”ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے ۔ مکڑی کا فتنوں اور آزمائشوں سے کیا تعلق ہے؟درحقیقت، فتنے، سازشیں اور آزمائشیں بھی مکڑی کی جال کی طرح پیچیدہ ہیں اور انسان کے لیے ان کے درمیان تمیز کرنا ان کو بے نقاب کرنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر اللہ مدد کرے تو یہ کچھ بھی نہیں ہوتے۔‎تو قارئین آج کی تحریر سے آپ نے یقینا بہت کچھ سیکھا ہوگا ۔اسی طرح کی مزید اچھی اچھی کہانیاں پڑھنے کیلئے ہمارا پیج ڈیلی اوصاف لائیک اور فالو کریں ۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

زینب کو کینسر تھا عمار نے شادی کی دائود معذور ہو گیا ثنانے شادی کی مگرمنتیں کرنے والے منگیتر نے کیا شرمناک کام کیا ؟ 

مصر کا جادو ہو یا دنیا کا کوئی بھی خطرناک جادو ،دوپہر کا کھانا کھا کر یہ ایک کام کریں اور ہر طرح کا جادو ختم ،ویڈیو لنک میں 

میں نے 10 سال بڑی طلاق یافتہ خاتون سے شادی کی کیونکہ۔۔۔ پاکستانی نوجوان نے 3 بچوں کی ماں سے شادی کیوں کی؟

کارن بیچ کر یتیم بچی کی اعلیٰ تعلیم کے خواب دیکھنے والی ایک بہادر ماں

لال اور جامنی رنگ کا انوکھا بچہ ۔۔ اپنے ہی بچے کو دیکھ کر ماں کیوں ڈر گئی؟ جانیں بچے کی انوکھی پیدائش کی کہانی

آبادکا مشہور ترین بازار آبپارہ در اصل کس لڑکی  کے نام پر رکھا گیا ؟پاکستانیوں کو جان کر حیرت ہوگی  کیونکہ وہ لڑکی ۔۔! 

صدیوں پرانا نسخہ ، رات کو سوتے وقت کان میں لہسن کا ٹکڑا رکھنے سے کیا ہوتا ہے ؟ جادوئی فوائد

پاکستانی گریجوایٹ لڑکی ہوٹل میں مردوں کے بیچ ملازمت کر رہی ہے ، مرد کیا افسوسناک کام کرتے ہیں ؟ 