01:05 pm
(میں مقدس کتاب کو پبلسٹی کا موضوع بنانا پسند نہیں کرتا )

ایک بار جب قائد اعظم کوئٹہ میں تھے، یحییٰ بختیار نے انہیں  اپنی کھینچی ہوئی کچھ تصویریں دکھائیں. قائد اعظم نــے  پسند فرمائیں اور اپنی  کچھ  تصویریں کھینچنے کی فرمائش کی.دوسرے دن  یحییٰ بختیار اپنا کیمرہ اور فلیش لے کر قائداعظم کی  قیام گاہ پہنچے.
اُس وقت قائد اعظم احادیث پر مشتمل ایک کتاب جس کا ٹائیٹل ”الحدیث“ تھا پڑھ رہے تھـے.یحییٰ بختیار چاہتے تھے کہ وہ قائد اعظـم کی تصویر ایسے زاویہ سے لیں کہ کتاب کا ٹائیٹل بھی فوکس میں آسکے ، لیکن قائد اعظـم نـے تصویر کھنچوانے سے پہلے کتاب علیحدہ رکھہ دی اور کہا”میں ایک مقدس کتاب کو اس قسم کی پبلسٹی کا موضوع بنانا پسند نہیں کرتا۔"یحییٰ بختیار بعد میں پاکستان کے اٹارنی جنرل بنے. انہوں نے منیر احمد منیر کو انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی۔ منیر احمد منیر کی تحقیق کے مطابق قائداعظم جو کتاب ” الحدیث“ پڑھ رہے تھے وہ علامہ عبداللہ یوسف کی انگریزی کتاب تھی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم