11:07 am
 کیپٹن کاشف شہید نے  شہادت سے چند لمحے قبل ایسی کس خواہش کا اظہار کیا جو فوراً پوری ہو گئی

کیپٹن کاشف شہید نے شہادت سے چند لمحے قبل ایسی کس خواہش کا اظہار کیا جو فوراً پوری ہو گئی

11:07 am

ارض پاک کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو ایسے بیٹوں سے نوازہ ہے جو ماں کی عظمت اور وقار کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار رہتے ہیں۔ ان بیٹوں کی شجاعت اور بلند حوصلوں کے سبب ہی وطن عزیز میں رہنے والا ہر فرد رات کو سکون سے سو سکتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کی سرحدوں کا تحفظ کرنے والے بہادر جوان جاگ رہے ہیں-بزدل دشمن کے وار ان نوجوانوں
کے حوصلے کو اور بھی بلند کر دیتے ہیں اور اپنے کسی ساتھی کی شہادت ان کے دلوں میں جنت کی طلب اور بھی بڑھا دیتی ہے ایسے ہی نوجوانوں میں سے ایک کیپٹن کاشف شہید بھی تھے- کیپٹن کاشف شہید کا تعلق 42 بلوچ رجمنٹ سے تھا۔ وہ اپنے والدین کی اکلوتے بیٹے تھے ان کے علاوہ کی دو بہنیں بھی تھیں جن میں سے ایک بڑی اور ایک چھوٹی تھی۔ کیپٹن کاشف شہید ایک فرمانبردار بیٹے اور بہنوں کے بہت پیار کرنے والے بھائی تھے-ان کی بہن کا ان کے حوالے سے یہ کہنا تھا کہ کاشف کی ذات ہمارے پورے گھر کی خوشیوں کا مرکز تھی۔ جب ان کو کمیشن ملا تو پورا گھر ان کی خوشی میں شریک تھا اور ان کے لیے یہ بہت فخر کا مقام تھا کہ ان کا بھائی پاک فوج کا حصہ بن سکا-کاشف کی بڑی بہن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کا بھائی ان کے بہت قریب تھا۔ اپنی ہر بات ان کے ساتھ شئير کرتا تھا۔ یہاں تک کہ جب آپریشن کے لیے جانے لگتے تو اپنی بہن کو ضرور بتاتے جو کہ اس وقت تک دعا کرتی رہتیں جب تک کہ کاشف واپس نہیں آجاتے تھے-ماضی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کاشف کی بہن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک بار جب ہم سب بیٹھ کر انار کھا رہے تھے تو امی نے کاشف سے کہا کہ احتیاط سے کھانا کہ ایک بھی دانہ نہیں گرنا چاہیے کیوں کہ بزرگ کہتے ہیں کہ ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے- اس موقع پر کاشف کا کہنا تھا کہ امی میں ایک دانہ نہیں بلکہ آپ دیکھیے گا کہ ایک دن جنت کا پورا انار کھاؤں گا-شہادت کے جذبے سے سرشار کیپٹن کاشف کی اپنے دوست کے ساتھ ہونے والی ایک چیٹ بھی سوشل میڈيا کی زینت بنی جس کو ان کی آخری چیٹ کہا جا رہا ہے- جس میں انہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار دوست سے کیا کہ وہ بلوچستان آپریشن کے لیے جا رہے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ ان کو وہاں شہادت ملے-ان کی اس خواہش کی تکمیل اسی آپریشن کے دوران ہوئی جس میں رات کے وقت ان کا کانواۓ سولیر ٹوبہ بلوچستان کے مقام پر ایک بارودی سرنگ سےٹکرا گئی جس کے باعث کیپٹن کاشف شہید نے جام شہادت نوش کر لیا جب کہ ان کے ساتھی شدید زخمی ہو گئے-شہادت ہے مقصود و مطلوب مومن ، کیپٹن کاشف شہید کی شہادت کی خواہش کو اللہ کی بارگاہ میں قبول فرما لیا گیا اور ان کو اللہ تعالیٰ نے اس عارضی زندگی کے بجائے ابدی زندگی سے ہم کنار کر دیا۔کیپٹن کاشف شہید جیسے بیٹے اس قوم کا فخر ہیں اور ایسے بیٹوں کی شہادت ماؤں کے حوصلوں کو اور بھی بلند کر دیتے ہیں-

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

لاہور ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ، مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید