06:29 pm
30 سیکنڈ میں مختلف دائرہ تلاش کریں جواب مل جائے توکمنٹ میں ضروربتائیے گا

یوں تو انٹرنیٹ پر روز ہی متعدد پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور
پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ دکھنے میں بہت آسان لگتی ہے مگر جب اس پہیلی کا جواب تلاش کریں تو سر چکرا جائے گا کیوں کہ اس کا جواب آپ کی بصارت پر منحصر ہے۔درج ذیل پہیلی میں نظر آنے والی تصویر میں ایک جیسے متعدد گول دائرے لیکن ان کے درمیان میں ایک گول دائرہ ذرا مختلف ہے۔آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ تمام دائروں میں سے مختلف دائرہ کونسا ہے۔تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟ آپ نے جواب تلاش کرلیا نہیں آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست جواب کیا ہے۔دراصل نیچے سے تیسری صف میں دائیں سے بائیں طرف دیکھتے ہوئے چوتھےنمبر پر موجود دائرہ دیگر سے مختلف ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔