04:13 pm
سونا 2 روپے مہنگا۔۔۔جانیں اس وقت کے بارے  میں جب سونا 2 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تو ملک میں کیسے ہلچل مچ گئی تھی؟

آج ہمارے ملک میں سونا روز بہ روز مہنگا ہوتا جا رہا ہے جس سے غریب اور مڈل کلاس آدمی شدید پریشان ہے۔کیونکہ ایک طرف تو مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے تو دوسری طرف سونا مہنگا ہونے سے غریب اپنی بیٹیوں کی شادیاں وقت پر نہیں کر پاتے۔ لیکن یہ بات آج کی ہے مگر آزادی سے
قبل جب ہندوستان کے 2 ٹکرے نہیں ہوئے تھے۔یعنی کہ ہندوستان اور پاکستان ایک تھے تو اس وقت جب سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 روپے اضافہ ہوا تو اردو خبار کے پہلے صفحے پر "سرخی" لگائی گئی کہ آج سے ملک میں سونا 2 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا لیکن آج سونا جب روز مہنگا ہوتا ہے تو کوئی کان ہی نہیں دہرتا مگر یہ سونا مہنگا ہونا انسانوں کی زندگیوں پر گہرا اثر ضرور ڈالتا ہے۔واضح رہے کہ یہ خبر انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے سے 6 سال قبل یعنی کہ سن 1941 کی ہے اور اس خبر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس وقت پیسے کی کتنی قدر تھی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 