09:10 pm
نمک پر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ کر دانت پر لگا لیں ، دانت درد ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا، آزمودہ نسخہ

نمک پر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ کر دانت پر لگا لیں ، دانت درد ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا، آزمودہ نسخہ

09:10 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نمک پہ یہ سورۃ پڑھ کر دانت پر لگا لیں ، دانت درد ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا، آزمودہ نسخہ ۔۔۔آج جو بات میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے جا رہا ہوں یہ آپ کے دانت کے درد کے حوالے سے ہے دانت کا درد جو ہے آج کل بڑوں اور بچوں سمیت زیادہ عام ہے اور دانت جو ہیں اس قدر مضبو ط نہیں ہوتے کہ جیسا کہ پہلے وقتوں میں لوگوں کے دانت مضبو ط ہوا کرتے تھے تو میری آج کی بات وہ اس حوالے سے ہے کہ آپ کے دانت کے اندر اچانک سے درد اٹھ جائے تو آپ جو روحانی طریقے
سے اپنے دانت کے درد کو کس طریقے سے ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اپنی بات کو شروع کر نے سے پہلے یہی التجا ہے کہ میری تمام باتوں کو توجہ سے سنیے گا۔ تا کہ میری ہر بتائی ہوئی بات پر آپ عمل کر سکیں۔ توآپ کو کرنا کیا ہے آپ کو لینا ہے نمک آپ کو لینا ہے نمک ایک چمچ اور اس کے اوپر آپ نے پڑ ھنا ہے کیا آپ نے اکیس مرتبہ سورۃ قریش پڑ ھنی ہے اور سورۃ قریش باوضو ہو کر پڑ ھنی ہے اور اس کے اوپر جو ہے آپ نے دم کر نا ہے اور مریض کو جو ہے جس کو لگا نا یہ وہ کس طریقے سے لگا نا ہے آپ نے اس کو پکڑ نا ہے اور آپ نے اپنے دانتوں کے اوپر لگا نا ہے اور جہاں پر درد ہے وہاں دانتوں کو درمیان رکھ کر منہ کو بند کر دینا ہے اور اس سب کے بعد اپنے گھر کے بیسن پر کھڑ ے ہو جاؤ تا کہ جو منہ سے جو پانی نکلے گا اس پانی کو آپ اس بیسن میں تھوک سکو اس طرح سے آپ کی درد ٹھیک ہو گی۔ آپ کے منہ سے پانی نکلے گا جس سے آپ کا درد جاتا رہے گا تو آپ نے اس عمل کو دو سے تین مرتبہ کرنے سے انشاء اللہ آپ کے دانت کا درد انشاء اللہ جاتا رہے گا۔ میں پھر سے دہرا دیتی ہو ں کہ ایک چمچ نمک کا لینا ہے اور اس نمک پر آپ نے سورۃ قریش پڑ ھ کر دم کر نا ہے اور دم کر نے کے بعد دم کی ہوئی سورۃ قریش اپنے دانتوں پر لگانا ہے یعنی اس دانت پر لگا نا ہے جس دانت میں آپ کو درد ہو رہا ہے اور کلیاں کر نے کے لیے اپنے گھر کے بیسن پر چلے جا نا ہے اور تھو کنا ہے تھو کنے سے پانی نکلے گا اور اس پانی کو اس بیسن میں تھو کنا ہے جس طرح سے تھو کتے جائیں گے جس طرح سے پانی نکلتا جائے گا ۔ ویسے ویسے ہی آپ کے دانت کا درد جا تا رہے گا۔ انشاء اللہ ۔ دیکھیے۔ ہر وظیفہ ۔ ہر عمل انسان کی بہتری کے لیے ہوتا ہے تو یہ عمل بھی انسان کے لیے ہے۔ انسان کی دانت کی تکلیف دور کرنے کے لیے تو میری ان باتوں اور اس با برکت روحانی عمل پر عمل کیجئے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر