09:12 pm
یہ ہوتی ہے تربیت ، نوجوان کیڈٹ کے کامیابی ملنے پر ماں کے قدم چومنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نوجوان کیڈٹ کے کامیابی ملنے پر ماں کے قدم چومنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کیڈٹ نے ثابت کر دیا کہ ماں کے پاؤں تلے جنت ہے۔144ویں پی ایم اے لانگ کورس کے سوارڈ آف آنر فاتح کیڈٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جہاں وہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد اپنی ماں کے قدم کو بوسہ دے رہا ہے۔ بی ایس یو او بٹالین سینئر انڈر آفیسر 144ویں پی ایم اے لانگ کورس کے عثمان انور بلوچ کو 9اکتوبر کو پاسنگ آؤٹ پریڈ
کے موقع پر مجموعی طور پر بہترین کارگردگی کے لیے اعزاز سے نوازا گیا۔بٹالین سینئر انڈر آفیسر عثمان انور نے اعزازی شمشیر حاصل کیا۔عزاز ملنے پر عثمان نے خوشی سے ماں کے قدم چومے۔ ضلع نوشکی کا عثمان اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بلوچ ہیں جس سے نہ صرف ملک کا بلکہ بلوچستان کا سر بھی فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان ملٹری کالج آف سوئی سے فارغ التحصیل ہے، یہ ایک فوجی بورڈنگ اسکول ہے۔عثمان کے والد بھی ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں جب کہ دو بھائی بھی پاک فوج کا حصہ ہیں۔عثمان کی کارگردگی نے والدین اور بھائیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔سوشل میڈیا پر صارفین بھی عثمان انور بلوچ کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ایک صارف نے عثمان انور بلوچ کا ویڈیو پیغام شئیر کرتے ہوئے کہا کہ نوشکی، بلوچستان کے کیڈٹ عثمان انور نے سورڈ آف آنر حاصل کی۔ اللہ تعالیٰ ہماری افواج کی حفاظت فرمائے۔ ایک صارف نے کہا کہ "Sword of Honor" اس بار پاکستان کے دل بلوچستان کے حصے میں آئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی