01:08 pm
وہ ملک جہاں پانچ سورج ایکساتھ نکل آئے ، منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں پانچ سورج ایک ساتھ نکل آئے ، منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے آسمان میں 5 سورج نکل آئے ، ایک وقت میں پانچ سورج دیکھنا شہریوں کے لئے حیرانی کا باعث بن
گیا ۔ چینی شہریوں نے یہ منظر تقریباَ15 منٹ سے زائد وقت تک دیکھا ساتھ ہی ساتھ ویڈیوز بناتے رہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی وائرل ہو گئی۔لوگ منفر د منظر کا نظارہ کرکے حیران رہ گئے۔واضح رہے سائنٹفک زبان میں اس قدرتی عمل کو ”سن ڈاگ“کہا جا تا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانچ سورج ایک سرکل میں نظر آتے ہیں ، تاہم یہ قدرتی عمل 15 منٹ بعد ختم ہو گیا۔ اُردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ماہر موسمیات ڈاکٹر الزعاق نے سورج کی روشنی سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ ” بعض اوقات سورج غروب ہونے کے بعد اس کی شعائیں دوبارہ نظر آنا شروع ہوتی ہیں اور یوں لگتا ہے کہ جیسے سورج دوبارہ مغرب سے طلوع ہو رہا ہے۔یہ واقعی بھی کچھ اسی معاملے کی طرح ہی معلوم ہوتا ہے۔واضح رہے اس سے قبل سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے مشرقی علاقے حفر الباطن کے شہریوں کی طرف سے کئی ایسی ویڈیوز شئیر کی گئیں جن میں شہریوں نے بتایا کہ “سورج غروب ہونے کے بعد مغرب کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکلے ہی تھے کہ مغرب کی سمت سورج طلوع ہو گیا۔ تاہم اب یہ معمہ حل ہو گیا۔تاریکی چھانے کے بعد اچانک روشنی پھیلنے کا راز ماہر موسمیات نے بتایا کہ حفر الباطن میں پیش آنے والا یہ واقعہ پہلا نہیں بلکہ اس سے قبل ایسا ہی واقعہ سعودی عرب کے کئی شہروں میں پیش آ چکاہے۔ انہوں نے اس کی علمی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سورج غروب ہونے کے بعد اس کی شعائیں دوبارہ طلووع ہوتے نظر آنے کے دو اسباب ہیں۔پہلا یہ کہ زمین کے گرد فضائی تہہ انتہائی شفاف ہو اور دوسرا یہ کہ افق میں رطوبت اور نمی کی شرح معمول سے زیادہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا