08:02 pm
سوات اور بنیر کے پہاڑوں کے درمیان ایک کٹیا میں رہنے والی ایک روحانی شخصیت نے کہا تھا،

اوریا مقبول جان کی بہت ہی بڑی خصوصی تحریر لاہور نامور کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے
ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔اور ۔۔۔۔1979ء سے لے کر 1988تک سوویت یونین اور افغان ایجنسیوں کی بڑی مدد سے پاکستان بدامنی کا شکار تھا ، آن لیکن 1988ء میں جیسے ہی سوویت افواج نکلیں تو اس وقت سے لے کر گیارہ ستمبر 2001 ء تک۔ ہی بارہ سال کا ایک ایسا پرامن دور ہے اور جب کوئٹہ کی جناح روڈ اور پشاور کے قصہ خوانی بازار کی رونقیں اپنے عروج پر تھیں اور ۔افغانستان کے مسلمانوں اور برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے درمیان جو اخوت ہے اور ،دراصل وہ ایک ایسی ’’سٹریٹجک گہرائی‘‘ہے جسے کسی پاکستانی حکمران یا افغانستانی دانشور کی تصدیق کی بلکل بھی ضرورت نہیں۔ یہ وہ اخوت ہےکے علامہ اقبال اپنی زندگی کے آخری ایّام میں افغانستان صرف اس لیئے گئے تھے کہ اگر ان کے خوابوں کی تعبیر پاکستان وجود میں آگیا تو افغان ملت اس نوزائیدہ ملک کی پشت پناہ ہو۔ وہیں انہوں نے کہا فکرِ رنگانم کند نذرِ تہی دستانِ مشرق پارۂ لعلے کہ دارم از بدخشانِ شما ’’تمہارے بدخشاں سے جو لعل کا ٹکڑا میرے پاس ہے اسے میری رنگین فکر مشرق نے تہی دستوں کو نذر کر دی‘‘۔ غزنی شہر میں داتا گنج بخش علی بن عثمانؒ کے والد عثمان بن علیؒ کا مزار، ابوالحسن خراسانیؒ کے خرقوں کی بہت کرامات اور شہاب الدین غوری کی فتح۔ مولانا جامی کی نعت مولانا روم کی مثنوی، ابو الاعلیٰ مودودیؒ کے جد امجد اور برصغیر میں مدفون ہزاروں؎ اولیاء اللہ کا قدیم وطن ’’افغانستان‘‘ وہ زنجیر ہے جس سے پاکستان اور افغانستان کے عوام بندھے ہوئے ہیں۔ جب 1979ء میں روس افغانستان میں داخل ہوا تو سوات اور بنیر کے پہاڑوں کے درمیان ایک کٹیا میں رہنے والے ایک صاحبِ نظر نے کہا تھا، اور روس شکست کھائے گا، پھر امریکہ آئے گا، شکست کھائے گااور پھر ایک دن وہ آئے گا جب افغانستان اور پاکستان ایسے ہوں گے اور جیسے ایک ملک۔درویش کی دو پیش گوئیاں تو پوری ہوچکیں تیسری کا انتظار ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا