02:52 pm
100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گولیاں ، ٹافیاں بسکٹ بیچنے والے بچے کی ویڈیو وائرل۔۔ دیکھنے والے بچے کی تعریفیں کئے بغیر نہ رہ سکے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کاسرسوار شخص بچے سے بسکٹ خرید رہا ہے لیکن بچہ زیادہ پیسے لینے کی مقررہ قیمت لینے پر اصرار کررہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق گاڑی میں سوار آدمی نے بچے سے بسکٹ خریدا جس کی 
قیمت 20 روپے تھی اس نے بدلے میں 100 روپیہ دیا، بچے نے لینے سے انکار کردیا کہ میں 20 روپے ہی لوں گا۔ گاڑی کا مالک اصرار کرتا رہا لیکن اس نے کہا کہ اسکے 20 روپے بنتے ہیں وہ 20 روپے ہی لے گا۔ اس پر گاڑی میں سوار شخص نے کہا کہ آپکے پاس جو سامان ہے وہ کتنے کا ہے؟ بچے نے کہا کہ 140 روپے کا، کارسوار نے بچے سے اسکا سارا سامان خریدلیا اور اسے 150 روپیہ دیا لیکن بچے نے گاڑی میں سوار شخص کو 10 روپے واپس کردئیے کہ میں سامان کی قیمت 140 روپے ہے۔ یہ ویڈیو کہاں کی ہے اور کتنی پرانی ہے اسکے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا لیکن یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور لوگ بچے کی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔ اس ویڈیوپر سوشل میڈیا صارفین بھی بچے کی تعریفیں کئے بغیر نہ رہ سکے اور کہا کہ اللہ تعالیٰ اس بچے پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور کے والدین پر بھی سلامتی ھو جنھوں نے اپنے بچے کی ایسی بہترین تربیت کی ھے

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں