08:37 pm
میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

منامہ (نیوز ڈیسک)کسی نے سچ ہی کہا ہے: '' نیکی اس انداز میں کرو کہ دائیں ہاتھ سے دیں تو بائیں ہاتھ کو بھی پتہ نہ چلے۔'' نیکی ایک صدقہ جاریہ ہے جسے خاموشی سے کیا جائے تو اس کا ثواب دُگنا ہوتا ہے۔ لیکن اگر دکھاوے کی غرض سے کیا جائے تو نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ ہم آپ کو خلیل الدلیمی کی کہانی سنائیں گے جو یتیموں کا باپ ہے، جس نے لاکھوں لوگوں کی مدد کی لیکن کبھی دکھاوا نہیں کیا۔آج کل دنیا بھر میں کروڑوں ایسے لوگ کام کر رہے ہیں جو غریبوں، ناداروں، بے بس، مجبوروں،
یتیموں اور بیواؤں کا سہارا بنے ہوئے ہیں۔ ایک دوسرے کی دل کھول کر مدد کرتے ہیں۔ جن کے کام سے روزانہ لاکھوں گھروں کے چولہے جلتے ہیں۔شاید آپ کو بحرین کے اس شخص کے بارے میں جان کر حیرانی ہوگی جس نے اپنے ہوش سنبھالنے سے لے کر ادھیڑ عمر تک لاکھوں لوگوں کی کفالت کی، ان کے کھانے پینے اور دیگر بنیادی سہولیات کا ذمہ اٹھایا اور اس طرح لوگوں کو نوازا کہ کسی دوسرے فرد کو بھنک تک نہ ہونے دی۔بحرین سے انسانیت اور ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے خلیل الدلیمی نے کبھی سرِ عام کسی کو یہ نہ بتایا کہ میں خدمتِ خلق کرتا ہوں۔ انہوں نے اپنا ایک خیراتی ادارہ بھی بنایا ہوا ہے۔ جہاں لاکھوں لوگوں کی کفالت کی جاتی ہے۔ایک دن جب خلیل الدلیمی اپنی گاڑی میں کہیں جا رہے تھے اچانک ٹریفک سگنل بند کر دیا گیا۔ پوری سڑک خالی تھی، کوئی گاڑی نہ تھی۔ لیکن جونہی ان کی گاڑی جا کر رکی، پیچھے سے کئی گاڑیاں آگئیں۔ ٹریفک اہلکار سڑک پر سامنے آ کر کھڑے ہوئے جن کی شرٹس کے پیچھے خلیل الدلیمی کا نام لکھا ہوا تھا۔ اطراف میں ان کے نام کے بینرز بھی دکھائی دیے۔ وہ دیکھ کر ذرا مسکرائے۔ پھر ایک ایل ای ڈی کو لے جاتے ہوئے کچھ اہلکار نظر آئے جس پر ان کا نام لکھا ہوا تھا۔ وہ دیکھ کر پھر سے مسکرائے۔ اب سامنے سے ایک ٹرالر گزر رہا ہے جس پر لکھا ہے خلیل تم ہیرو ہو۔ یہ دیکھ کر خلیل رو پڑے۔ سامنے موجود بینر پر ان کی تصویر کے ساتھ لکھا گیا کہ تم ہمارے لیے کافی ہو۔ گاڑیوں کے شیشوں پر بھی ان کی تصویریں لگائی گئیں۔ان کو '' یتیموں کے باپ '' اور انت کفو یعنی '' تم ہمارے لیے کافی ہو '' جیسے ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ ویڈیو میں ان کے بیٹوں، بھائی اور ان یتیم بچوں نے بھی تعریف کی جن کو خلیل نے پالا۔ خلیل کو اس انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا کہ سب لوگ اپنی گاڑیوں سے نکل نکل کر جوق در جوق قطاریں بنا کر کھڑے ہوگئے اور سامنے ایک خاتون ان کے لیے تمغہ لے کر کھڑی ہوگئی۔ آنکھوں میں آنسو لیے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خلیل نے تمغہ پہنا تو دیکھ کر زیادہ خوش ہوئے کہ اس پر بھی یہی لکھا ہوا تھا کہ '' تم کافی ہو۔ ''یتیموں کے باپ خلیل الدلیمی کی آنکھوں سے نکلنے والا آنسو ان کی محنت اور کامیابی کی گواہی دے رہا ہے۔ ان کے اس عمل کو بحرین میں خوب سراہا جا رہا ہے یہاں تک کہ رمضان شروع ہوتے ہی ٹوئٹر پر خلیل کا نام ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔ لوگوں نے '' خلیل انت کفو '' خلیل تم ہمارے لیے کافی ہو کے نعرے ہر جگہ بلند کیے۔آپ کو یتیموں کے باپ خلیل الدلیمی کی کہانی جان کر کیسا لگا؟

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا