08:38 pm
بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

کراچی(نیوز ڈیسک)عید کے آتے ہی جہاں گھروں میں رونق ہوتی ہے وہیں کچھ گھر ایسے بھی ہوتے ہیں جہاں پریشانیوں اور افسردگی کا ماحول ہوتا ہے، اور عید کی خوشیاں ماند پڑی ہوتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔گزشتہ 
روز کراچی کے علاقے نیٹی جیٹی پُل پر ایک ایسا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ کراچی کی 25 سالہ عائشہ نے اپنے تین ننھے بچوں سمیت پُل سے اس وقت چھلانگ لگا دی جب افطاری کا وقت ہوا جا رہا تھا۔چونکہ پُل کے پاس ریستوران بھی واقع ہے، جہاں کچھ خواتین افطاری کر رہی تھیں، جب انہوں نے پانی میں کسی چیز کی زور سے گرنے کی آواز سنی اور محسوس کیا کہ کوئی گرا ہے، تو فورا چیخ و پکار شروع کر دی اور امداد کے لیے انتظامیہ کو بلایا۔عائشہ نے پہلے دوپٹے سے اپنی چھوٹی بیٹی کو لٹکایا اور پھر دوسری بیٹی کو لٹکایا، اس کے بعد بڑے بیٹے کو جو کہ کم عمر معلوم ہوتا ہے کے بعد خود چھلانگ لگا دی۔دراصل عائشہ اور اس کے شوہر اس وقت فاقہ کشی اور مفلسی کا شکار ہیں، اس حد تک پریشانیوں کا شکار ہیں کہ بچوں کے لیے عید کے کپڑے تک نہیں بنا پا رہے۔ دیگر بچوں کو دیکھ کر جب بچے والدین سے فرمائش کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی ان کا دل کاٹ رہا ہو۔عائشہ کے شوہر کرائے کا رکشہ چلاتے ہیں، جبکہ وہ ڈائلاسز کے مریض ہیں، یہی وجہ ہے کہ کئی عرصے سے نوکری نہیں کر پا رہے تھے۔ جس کے بعد مجبور ہو کر ماں نے افطاری سے چند لمحے قبل اپنی اور بچوں کی زندگی کے خاتمے کا فیصلہ کیا۔کرائے کا مکان ہونے کی وجہ سے شوہر جتنا پیسہ کماتے وہ کرائے میں چلا جاتا، جب عائشہ بچوں سمیت خودکشی کرنے لگی تو اس وقت تینوں بچوں کی عمر اتنی نہیں تھی کہ وہ سمجھ سکیں ہم کیا کرنے جا رہے ہیں، البتہ بڑا بیٹا جو کہ معصوم ہے وہ اب تک اس پورے لمحے کے بعد سہما ہوا ہے۔بیٹے کو اب بھی یاد ہے کس طرح والدہ نے پہلے بیٹی کو لٹکایا اور پھر ہم سب پانی میں چلے گئے۔ لیکن خوش قسمتی سے مقامی لوگوں نے اس فیملی کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ اور ایک خوش خبری یہ بھی ہے کہ جے ڈی سی نے باقاعدہ طور پر فیملی سے رابطہ کیا ہے اور انہیں خود کا رکشہ دیا ہے، دوسری جانب بچوں کی پڑھائی کے حوالے سے، عائشہ کے شوہر کے ڈائلاسز کا خرچہ بھی خود اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ جے ڈی سی کی جانب سے عائشہ کے شوہر پر جو قرض چڑھ گیا تھا اسے بھی اتارا گیا ہے۔یعنی اللہ جسے چاہے جس طرح چاہے مدد فراہم کر سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا