11:50 pm
جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے، جانیے زاہد کی والدہ کس بات سے پریشان ہیں؟ ہماری ویب 17 Nov, 2021 سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے بہت سے لوگوں کی مدد ہوئی ہے، ایسے کئی واقعات ہمارے سامنے ہیں جب بہت سے افراد کی مالی مدد ہوئی یا پھر انہیں انصاف ملنے میں مدد ملی ہو۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے بچے زاہد کے بارے میں بتائیں گے۔ زاہد اپنے بہن
بھائیوں میں سب سے بڑا ہے، جبکہ زاہد گزشتہ 3 سال سے سموسے فروخت کر رہا ہے۔ زاہد کی ویڈیو سوشل میڈیا ر وائرل ہوئی تھی، ویڈیو نامعلوم لڑکی جانب سے بنائی گئی تھی جس میں زاہد اس لڑکی کو سموسے فروخت کر رہا تھا اور چٹکلی باتیں کر رہا تھا۔ زاہد ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی لگن اور محنت کو دیکھتے ہوئے کئی اسکولوں نے ان کو مفت داخلے کی پیش کش ہوئی۔ زاہد کہتے ہیں کہ میں ویڈیو بنانے والی خاتون کو نہیں جانتا تھا، اس کے بعد اگلے دن میں اسکول گیا اور گھر پر امی کو ٹی وی والوں کی کال آئی۔ ہمیں نہیں معلوم انہیں ہمارا نمبر کس نے دیا تھا۔ ٹی وی والوں نے بتایا کہ آپ کا بیٹا وائرل ہو گیا ہے، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جا رہی ہے۔ زاہد کہتے ہیں کہ مجھے کافی سارے اسکولوں سے آفر آئی تھی، سر باسم بھی آئے تھے، امی کہنے پر سر باسم کے اسکول میں داخلہ لے لیا۔ اس طرح سر باسم بلامعاوضہ پڑھاتے ہیں۔ زاہد جب اسکول جایا کرتے تھے تو انہیں فیس کے حوالے سے مسائل کا سامنا تھا مگر اب وہ کہتے ہیں کہ فیس کا مسئلہ بالکل نہیں ہوتا ہے۔ زاہد تعلیم اگرچہ مفت میں حاصل کر رہا ہے مگر گھر کا خرچہ پورا کرنے کے لیے اب بھی زاہد سموسے بیچتا ہے۔ زاہد کی والدہ اپنے بیٹے پر بے حد ناز کرتی ہیں اور وہ بیٹے سے خوش بھی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ زاہد مدرسہ سے آکر آدھا گھنٹہ آرام کرتا ہے اور پھر میں زاہد کو آواز دیتی ہوں تو وہ تھال کو لے کر سموسے فروخت کرنے چلا جاتا ہے۔ کبھی کبھی زاہد کا موڈ نہیں ہوتا جانے کا، تو میں اسے دو سے تین بار آواز دیتی ہوں۔ بالکل ایسے ہی جیسے کسی کو زبردستی بھیجا جاتا ہے۔ انڈیپینڈینٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں والدہ کا مزید کہنا تھا کہ جب شروعات میں زاہد کو گھر آنے میں دیر ہوتی تھی تو مجھے فکر ہوتی تھی کہ کہاں رہ گیا، اتنی دیر ہو گئی ہے۔ مجھے بُرے خیالات ذہن میں آتے تھے۔ کدھر ہوگا، کہیں کو اٹھا کر تو نہیں لے گیا یا کہیں سو تو نہیں گیا۔ والدہ کہتی ہیں کہ زاہد کے سموسوں کے پیسوں سے گھر کا خرچ اور بیٹے کا خرچ نکل جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا