10:38 pm
پیاسوں کو پانی پلانے کے لیے قربانی دینے کی اعلیٰ مثال، نوجوان نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایسا کیا کر دیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبورہوگیا

گرمی کے موسم میں جب سورج سوا نیزے پر ہوتا ہے اس پل جھلسا دینے والی دھوپ کی تمازت میں اگر کوئی چیز سکون پہنچاتی ہے تو وہ ٹھنڈا تازہ پانی ہوتا ہے- جس کا ایک گھونٹ بھی جسم کو وہ خوشی اور فرحت مہیا کرتا ہے کہ انسان کے دل سے بے ساختہ دعا نکل جاتی ہے- یہی وجہ ہے کہ اسلام میں پانی پلانے کو بہت بڑے ثواب کا باعث قرار دیا گیا ہے-
کسی بھی نیکی کا درجہ اس وقت اور بڑھ جاتا ہے جب کہ اس نیکی کو کرنے کے دوران انسان اپنی ذات اپنی ضروریات کو پس پشت ڈال کر دوسروں کے بھلے کا سوچے- ایسا ہی ایک نوجوان 29 سالہ توصیف رحمان بھی ہے جس نے گرمی کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے پیاسے مسافروں کو پانی پلانےکا انتظام کیا- لیکن توصیف رحمان کا یہ عمل اس وجہ سے بھی قابل تعریف ہے کہ اس نے مسافروں کو مستقل طور پر ٹھنڈا پانی فراہم کرنے کے لیے اپنے گھر کے فریج کو باہر راستے میں رکھ دیا تاکہ لوگ ٹھنڈا پانی پی سکیں- توصیف کی اس نیکی کو کسی ٹوئٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ سے توصیف کے تعارف کے ساتھ شئير کر دیا- اپنے فریج کو دوسرے لوگوں کو ٹھنڈا پانی فراہم کرنےکے لیے دے دینا ایک بہت اچھا عمل قرار دیا جا رہا ہے- اور اس خبر کے ٹوئٹر پر شئير ہونے کے بعد ٹوئٹر صارفین نے توصیف رحمان کی بہت تعریف کی- توصیف کے اس عمل کی تعریف میں ہر مذہب کے لوگوں نے ٹوئٹ کیے- جس میں ان کا کہنا تھا کہ توصیف کا یہ عمل قابل تعریف ہے نیکی کے اس عمل میں کے حوالے سے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے توصیف کا یہ عمل انسانیت کی پہچان ہے جس کے بدلے میں اللہ آپ کو ہمیشہ نعمت بخشے اور ہمیشہ خوش رہیں- اس حوالے سے کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ توصیف کی نیکی کے اس سلسلے کو رکنا نہیں چاہیے ہے اور اس کا دائرہ ہر شہر کے ہر چوک تک بڑھانا چاہیے تاکہ ہر مسافر کو گرمی میں پیاس بجھانے کے لیے ٹھنڈے میٹھے پانی پی سکے- اس حوالے سے توصیف کو جب اپنی اس نیکی کے سوشل میڈیا پر شئیر ہونے کی خبر ملی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ٹوئثر کا استعمال زیادہ نہیں کرتے ہیں- تاہم وہ بہت مشکور ہیں کہ اس خبر کو لوگوں کی طرف سے بہت مثبت انداز میں دیکھا گیا ہے- توصیف کا یہ بھی کہنا تھا کہ پانی پلانا کسی بینر کے تلے نہیں ہے بلکہ یہ اللہ کی طرف سے ملنے والی توفیق ہے جو کسی کو بھی مل سکتی ہے۔ اللہ اور ہمت دے اور اس سلسلے کو بڑھانے کی توفیق دے بے شک نیکی کرنے کی توفیق اللہ کے حکم کے بغیر ممکن نہیں ہے مگر اس کے لیے اپنے طور پر کوشش نیک نیتی سے ضرور کرنی چاہیے-

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا