08:15 pm
جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے ،تحقیق میں حیران کن انکشاف

ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بوڑھے افراد نوجوانوں کے مقابلے میں جھوٹی خبروں پر زیادہ یقین کرتے ہیں۔محققین نے بتایا کہ جھوٹی خبروں کا شکار ہونے کے جسمانی، جذباتی اور مالی نتائج بھی ہوتے ہیں خاص طور پر ان عمر رسیدہ افراد کے لیے جن کے پاس زندگی بھر کی جمع پونجی ہو اور انہیں سنگین طبی مسائل کا سامنا ہو۔یونیورسٹی آف فلوریڈا میں پوسٹ ڈاکٹریٹ
نفسیاتی ماہر اور تحقیق کے سرکردہ مصنف، ڈیڈم پیلیوینگلو نے کہا کہ تحقیق کا مقصد سچی اور جھوٹی خبروں کا تعین کرنے میں عمر کے فرق کا پتہ لگانا تھا۔انہوں نے یونیورسٹی کی نیوز ریلیز میں کہا کہ ہم خاص طور پر یہ اس لیے جاننا چاہتے تھے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ عمر بڑھنے کے ساتھ زیادہ تر لوگ اپنی علمی صلاحیتوں میں کچھ کمی کا مظاہرہ کرتے ہیں جبکہ محصول معلومات پر کارروائی کرنے کی دماغی صلاحیتیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔مذکورہ بالا مطالعہ Experimental Psychology جرنل میں شائع ہوا ہے اور تحقیق مئی اور اکتوبر 2020 کے درمیان کی گئی تھی جس میں 61 سے 87 برس کے افراد اور کالج کے طلباء کا گروپ شامل تھا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔