10:25 pm
سندھ کے ایک ہندو کو کینسر ہوا ، اس کی بیوی بولی میں آپ کو ایک چیز پلائوں گی وہ بنا سوال جواب پیتے رہیں ۔۔!

سندھ کے ایک ہندو کو کینسر ہوا ، اس کی بیوی بولی میں آپ کو ایک چیز پلائوں گی وہ بنا سوال جواب پیتے رہیں ۔۔!

10:25 pm

یہ واقعہ ہمارے ملک کے صوبہ سندھ کا ہے ایک چالیس سالہ نوجوان کا تعلق ہندو گھرانے سے تھا ، اسکو کینسر کا مرض لاحق ہوا ڈاکٹروں نے لاعلاج کہہ کر زندگی خوشی سے گزارنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اب آپ زیادہ سے زیادہ ایک ماہ کے مہمان ہو ۔ وہ ہارے ہوے جواری کی طرح اپنے کمرے میں داخل ہوا اور  بیڈ پر لیٹ گیا کہ اب میں کچھ ہی لمحوں کا مہمان انسان ہوں ۔ بیوی اس کے ساتھ پیار محبت کی باتیں کرنے لگی لیکن میاں کی عدم دلچسپی بھانپ گی اسرار


 
کرنے پہ شوہر نے بتایا کہ اسکو بلڈ کینسر ہے جو آخری سٹیج پہ ہے ۔ بیوی نے یہ سنا تو مسکر کر بولی ” آپ ایسے ہی پریشان ہورہے ہے بلڈ کینسر بھی کوئی بیماری ہوتی ہے بھلا؟ میں آپ کو ایک کو ایک میں آپ کو ایک ایسی چیز پلاسکتی ہوں جس کے پینے سے آپ مکمل طور پہ صحت یاب ہوسکتے ہے لیکن میرے ساتھ ایک وعدہ کرنا ہوگا آپ جب بھی صحت یاب ہوں گے تو جو میں کہوں گی وہ آپ کو کرنا پڑے گا چاہے آپکی رضا ہو یا نہ ہو بولیں آپ تیار ہے ؟شوہر حیران ہوا کہ جس بیماری کا علاج دنیا کے کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں اسکا علاج میری بیوی کے پاس کہاں سے آگیا اس کے ہاتھ کونسا آلہ دین کا چراغ لگ گیا۔

شوہر نے نہ چاہتے ہوے وعدہ کیا۔ بیوی نے کہا ٹھیک ہے آپ یہی ٹھہریں میں ابھی آئی ۔ کچھ لمحے بعد اسکی بیوی آیی تو اسکے ساتھ ایک جگ تھا اس نے کرسی پہ بیٹھ کر شوہر کو کہا کہ آپ کو جب بھی پیاس لگے آپ نے یہی پانی پینا ہے دوسرا کوئی بھی پانی نہیں پینا ” وہ نوجوان جب بھی پیاس محسوس کرتا تو اسی جگ سے پانی پیتا اور بیوی روز اس جگ میں پانی ڈال کر بھرا رکھتی ۔ بیوی کو نجانے کیا اعتماد تھا کہ اسکو شوہر کے آخری سٹیج کے کینسر کی زرا بھی فکر نہ تھی بلکہ وہ کینسر کو کوی مرض ہی نہیں سمجھ رہی تھی اسکے شوہر کو رہ رہ کرخیال آرہا تھا کہ ایک مہینہ بعد اسکی موت ہوجانی ہے اور اب زندہ رہنے کا کوئی چانس نہیں ۔ کچھ دن گزرنے کے بعد اس نوجوان نے خود میں واضح تبدیلیاں محسوس کی ۔ ایک ماہ گزر گیا تو وہ حیران ہوا

کہ
 بقول ڈاکٹر وہ تو ایک ماہ کا مہمان تھا وہ خود کو صحت مند محسوس کرنے لگا لیبارٹری جاکر ٹیسٹ کرایا تو ایک حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ آپکا تو بلڈ کینسر ختم ہو چکا ہے اس انکشاف سے اس نوجوان کو بہت حیرانگی ہویی وہ جلدی سے رپورٹس لیکر دوسرے لیب گیا تو وہاں بھی یہی جواب ملا کہ آپکا تو کینسر ہی ختم ہوچکا ہے ۔ اس نے چار الگ الگ لیب سے ٹیسٹ کروایا اور یہی نتیجہ آیا کہ آپکا بلڈ کینسر ختم ہوچکا ہے ۔ وہ دوڑ کر گھر آگیا اور بیوی کو جھوم کر کہا کہ اسکے پانی تو کمال کردیا وہ اس پانی پینے کے بعد خود کو مکمل طور پہ صحت مند محسوس کررہا ہے اور لیب کی رپورٹس بھی یہی کہہ رہی ہے کہ اب آپکا کینسر ختم ہوچکا ہے، اگلے روز بیوی نے میاں کو وعدہ یاد دلایا تو شوہر نے پوچھا کہ بلکل میں ہر وعدہ پورا کرونگا آپ بولو توسہی ۔

” آپ مسلمان ہوجاے ” بیوی نے کہا تو شوہر کو بجلی کا ایک جھٹکا لگا ” مسلمان؟ تمہارا دماغ ٹھیک تو ہے ؟ تم نے یہ لفظ کیسے بولا تیری ہمت کیسے ہوئی مجھے مسلمان بنانے کی ؟ کیا تم مسلمان ہو؟”” ہاں میں مسلمان ہوں” بیوی نے کہا ” لیکن مجھے تو بتایا گیا تھا کہ تم ہندو ہوتمہارا توپورا خاندان ہندو ہے پھر تم کیسےمسلمان ہوئی ” شوہر نے کہا ” پہلے آپ اپنا وعدہ پورا کریں اگر وعدہ پورا کریں گے تو سب بتا دونگی ورنہ نہیں بتا سکتی ” شوہر نے کچھ دیر سوچا اور کہا ” ٹھیک ہے میں مسلمان ہونے کو تیار ہوں”اسکے شوہر نے غسل کیا بیوی نے پاس بٹھایا اور کہا کہیے کہ “اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمد رسول اللہاور يوں اس نوجوان نے اسلام قبول کیا بیوی نے کہا

” جب میں چھوٹی تھی اور سکول جایا کرتی تھی تو اس وقت میری ایک کلاس فیلو تھی وہ مسلمان تھی ہم دونوں میں دوستی بہت گہری تھی سکول کے بعد میں اسکے گھر جاتی تھی دونوں مل کر سکول کا کام کرتے ۔ وہ روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتی تو میں بھی پاس بیٹھ جاتی ۔ قرآن آہستہ آہستہ میرے دل میں اترنے لگا یوں ایک دن قرآن دل میں اترا کہ میں 15 سال کی عمر میں چوری چھپ کے سےمسلمان ہوئی۔ میں مسلمان ہوکر خود کے اندر سکون محسوس کرنے لگی قرآن پڑھے بنا چین نہیں آتا تھا ۔ آپ کے ساتھ شادی ہوئی تو یہاں بھی چوری سے قرآن پڑھتی رہی ۔ زندگی کے اتنے سال آپ سے اپنا ایمان اور

اپنا قرآن چھپائے رکھا بالاخر آپ بیمار ہوگئے اور دوائیوں نے کام نہ کیا مجھے اس بات کا مکمل یقین ہے جہاں دوائیاں کام نہیں آتی وہی اللہ کا کلام پاک کام آتا ہے اور یہ قرآن سینے کی بیماریوں کے لیے دوا ہےیہی اللہ تعالی نے فرمایا ہے ، جب آپ زندگی سے ناامید ہوے اور خود کو مرنے کے قریب پایا تو میں نے قرآن کی یہی آیت پڑھ پڑھ کر پانی پہ دم کی اور یوں اللہ پاک نے آپکو نئی زندگی دی میرے دوستوں ہم تو قرآن پاک کی برکتوں سے واقف ہی نہیں اگر ہمیں یقین کے ساتھ اسکے برکتوں کا علم ہوجاے تو ہم کو کہی جانا ہی نہ پڑھے لیکن افسوس کہ ہمارا یقین کامل نہیں ۔ احباب سے شیئر کی اپیل ہے کہ یہ واقعہ جتنا زیادہ ہوسکے شیئر کرنا

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

ایک ساتھ 150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں