11:42 pm
میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

ایک ایسا پاکستانی بھی ہے جس نے 83 سال کی عمر میں ایل ایل بی پاس کر لیا ہے۔ یہ شخص کون ہے آئیے جانتے ہیں۔ اس شخص کا نام ہے عبدالرحمان جو کہ منسٹری آف انڈسٹری میں
ایک 18 گریڈ کے سرکاری ملازم تھے۔ سن 1999 میں یہ ریٹائر ہوئے اور انہوں نے ٹھان لیا کہ گھر نہیں بیٹھنا اب اور اپنے بچپن کا خواب پورا کرنے نکل پڑے۔ یہ لاہور کے علاقے فیروز پور کے رہائشی ہیں ۔ اس وقت انکے 10 بچے اور یہ کئی بچوں کے داد، نانا ہیں۔عام حالات میں ہوتا تو یوں ہے کہ بچوں کی کامیابی پر والدین خوش ہوتے ہیں۔ پر یہاں انکے پوتے پوتیاں اور انکے بچے والد کی کامیابی پر خوش ہیں ۔عبدالرحمان صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کام اس لیے کیا کے ہمارے معاشرے میں مرد عورتوں پر بہت ظلم کرتے ہیں تو اس لیے انہیں انصاف دلانے کیلئے میں آج کھڑا ہوا ہوں۔ اس 83 سالہ بزرگ کے پاس پاکستان کے سب سے زیادہ عمر ہونے والے وکیل کا بھی اعزاز ہے ارو اب انہوں نے وکالت کے لائسنسن کیلئے بھی درخواست سے دے دی ہے۔ مزید یہ کہ ان کا کہنا ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو میںوکالت میں ہی ایل ۔ایل ۔ایم بھی کر ڈالوں گا، پڑھائی کا مجھے اس لیے شوق ہے کیونکہ میں میٹرک کے بعد آگے پڑھ نہ سکا۔ لیکن میں نے اپنی نوکری کو نوکری سمجھ کر کی جس پر میرے افسران بہت خوش تھے اور میں جلد از جلد ترقی پاتا ہو ا 18 گریڈ تک جا پہنچا ارو میں مینصتری آف انڈسٹری میں ایک مینیجر کے طور پر کام کرتا تھا ، یہی وجہ ہے کہ آج بھی اگر میں اپنے ادارے میں جاؤں تو سو بندہ مجھے چائے پلانے والا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اپنی وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کا سفر بتاتے ہوئے کہا کہ میں ابھی ترو تازہ ہوں کیونکہ میں یا تو میٹرو بس میں جاتا ہوں یا پھر پیدل یونیورسٹی جاتا تھا۔اور اب جب سے ریٹائر ہو اتب سے دوپہر کا کھان انہیں کھایا بس صبح ایک روٹی اور مغرب کے بعد ایک روٹی جس کی وجہ سے آج تک فٹ ہوں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے