11:20 pm
ڈرو نہیں مجھ سے، میں زندہ ہوں ۔۔ مردہ قبر کے قریب جاتے ہی زندہ کیسے ہو گیا؟ سنیے اِسی کی زبانی

مسلمانوں کا ایمان ہے کہ یہ جان اللہ پاک کی امانت ہے اور ایک دن ہمیں اس کے پاس لوٹ جانا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ایک ایسے شہری کی بات کرنے جا رہے ہیں جو اپنے جنازے پر لوگوں کو آوازیں دینا لگا۔ہوا کچھ یوں کہ ایک رات کو شاہد بلوچ نامی لڑکے کا انتقال ہوگیا۔ جس کے بعد صبح نماز جنازہ کیلئے 
اعلانات ہوئے۔ اس کے بعد صبح ہوتے ہی غسل دے کر کفن پہنا کر قبرستان کی جانب لے گئے، وہاں قبر تیار تھی۔مگر تھوڑی ہی دیر میں شاہد بلوچ نے اپنی انکھیں کھولیں مگر کسی نے غور نہیں کیا اور جب یہ اٹھ کھڑا ہوا تو رشتےدار، دوست احباس سب خوف زدہ ہو گئے اور میلوں دور بھاگ گئے پھر اسے وہاں سے دیکھنے لگے۔تو پھر اس نے آوازیں دیں کہ آ جاؤ میں زندہ ہوں ڈرو مت مجھ سے، تو سب سے پہلے اس کا دوست قریب آیا اور پھر سب ہی لوگ اس کے قریب آ گئے مگر جب گھر والوں نے جنہوں نے اپنے بچے کو کفن میں بھیجا تھا اسے اپنے پیروں پر چلتا دیکھ کر انکی خوشی دیدنی تھی۔بس پھر کیا تھا اس دن کے بعد سے علاقے میں ارو گھر میں اسے اللہ والا بلوچ کے نام سے پکارا جانے لگا۔ اس قسم کتے واقعات ہم انسانوں کو اللہ پاک دیکھاتا ہے تاکہ ہم اس کے بتائے ہوئے راستے پر چل سکیں۔واضح رہے کہ یہ واقعہ آج سے تقریباََ 8 سال پہلے پیش آیا تھا جب مردہ اپنے ہی جنازے پر بولنے لگا بہر حال اب اللہ والا بلوچ صحیح سلامت اپنی زندگی گزار رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،

سات براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالی مسلمان خاتون سکردوپہنچ گئیں،کون سی مشہورچوٹی سرکرنیکی خواہش ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مدینہ کی سر زمین کو دیکھتے ہی خاتون سجدہ میں گر گئی ۔۔ مدینہ ائیر پورٹ پر دل کو چھو لینے والا واقعہ،سجدہ میں جانیوالی یہ خاتون کون ہے

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ دن میں بس ایک بار پڑھ لیا کریںحالات بدل جائیں گے ، ڈھیروں روپیہ پیسہ ملے گا

تین دن سورۃ کوثر کا یہ وظیفہ کر لیں، ہر مصیبت پریشانی اور مشکل سے ہمیشہ چھٹکارامل جائے گااور دلی مرادپوری ہو گی

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے

ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

ایک چور بادشاہ کے محل میں چوری کرنے گیا، رات کا وقت تھا اور محل کے ایک کمرے سے بادشاہ اور اس کی بیوی کی گفتگو کی آواز آرہی تھی۔۔۔۔!