08:22 pm
اس تصویر میں کون سی مشہور شخصیت کا چہرہ چھپا ہے؟ اگر ہار مان لی ہے تو جواب خبرکے اندرملاحظہ کریں

بصری یا تصویر میں چھپے دھوکے انسانی دماغ کو اچانک چوکنا کر کے اسے محنت کرنے پر اکساتے ہیں جس سے دماغ اپنی صلاحیتوں کو کام میں لاتا ہے۔ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ ہمارا دماغ ایک خاص 
ترتیب میں معلومات کو محفوظ کرتا ہے، جیسے ہمارے دماغ کو معلوم ہے کہ بہت سارے درختوں کا مجموعہ جنگل کہلاتا ہے۔لیکن اگر اس ترتیب کو بدلا جائے اور نئے طریقے سے وہی چیز دماغ کے سامنے پیش کی جائے تو وہ اسے پہچاننے کے لیے نئے طریقے اپناتا ہے اور اسی سے ہمارے دماغ کی استعداد بڑھتی ہے۔آج ہم ایسی ہی دو تصویریں آپ کو دکھا رہے ہیں جن میں سے ایک تصویر میں ایک مشہور شخصیت، اور دوسری تصویر میں ایک جانور چھپا ہوا ہے۔سیاہ اور سفید دائروں اور لکیروں کے مجموعے پر مشتمل ان تصاویر میں چھپی شکلیں آپ کی جانی پہچانی ہیں، لیکن انہیں پہچاننے کے لیے آپ کے دماغ کو ذرا سی محنت کرنی ہوگی۔کیا آپ انہیں ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے؟اگر نہیں، تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنی اسکرین کو ذرا سا دور کرلیں، یا پھر آنکھوں کو ذرا سا بند کر کے ان تصاویر کو دیکھیں۔اب تو آپ کو پتہ چل ہی گیا ہوگا کہ پہلی تصویر میں معروف گلوکار مائیکل جیکسن، اور دوسری تصویر میں پانڈا چھپا ہوا ہے۔آپ نے کتنی دیر میں انہیں ڈھونڈ لیا تھا؟

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سات براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالی مسلمان خاتون سکردوپہنچ گئیں،کون سی مشہورچوٹی سرکرنیکی خواہش ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مدینہ کی سر زمین کو دیکھتے ہی خاتون سجدہ میں گر گئی ۔۔ مدینہ ائیر پورٹ پر دل کو چھو لینے والا واقعہ،سجدہ میں جانیوالی یہ خاتون کون ہے

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ دن میں بس ایک بار پڑھ لیا کریںحالات بدل جائیں گے ، ڈھیروں روپیہ پیسہ ملے گا

تین دن سورۃ کوثر کا یہ وظیفہ کر لیں، ہر مصیبت پریشانی اور مشکل سے ہمیشہ چھٹکارامل جائے گااور دلی مرادپوری ہو گی

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے

ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

ایک چور بادشاہ کے محل میں چوری کرنے گیا، رات کا وقت تھا اور محل کے ایک کمرے سے بادشاہ اور اس کی بیوی کی گفتگو کی آواز آرہی تھی۔۔۔۔!