08:31 pm
مکان بھی اپنانہیں،ایک وقت کی روٹی کے لیے ترس جاتے ہیں،چھوٹی سی عمر میں امی کی دوائی کے لیے مزدوری کرنا شروع کر دی

خاوند کے انتقال کے بعد 4 بچوں کو اکیلے پال رہی ہوں۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں پاکستان کی ایک
انتہائی غریب فیملی کی ماں کے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ غربت انسان سے وہ سب کچھ کرواتی ہے جس کا اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔تو بالکل اسی طرح بچوں کی بھوک مٹانے کی خاطر ماں جب گاؤں میں کسی بڑے پیسے والے شخص کے جانوروں کیلئے چارا کاٹتی تھی۔تو اس کا سر ٹوکہ مشین میں آ گیا اور شدید زخمی ہو گیا۔ مزید یہ کہ اب تو بس کوئی گاؤں والا ہی 200 یا 300 دے جائے تو شکر کرتے ہیں اور کھانا بھی ایک وقت کھاتے اور ایک وقت بھوکے رہتے ہیں۔اور تو اور حالات کی ستم ظریفی تو دیکھیں کہ جس گھر میں جانور بھی رہنا پسند نہ کریں وہاں یہ ماں اکیلی بچوں کو لے کر رہتی ہے۔اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ماں کی دوائی کی خاطر گھر کا بڑا بچہ پڑھائی چھوڑ کر محنت مزدوری کرتا ہے، اپنے کپڑوں کا بھی اسے خیال نہیں بس کہتا ہے کہ کسی طرح پیسے مل جائیں اور والدہ کی دوائی لے آؤں۔معصوم سے بچے کے ان الفاظوں نے تو جیسے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہو۔ مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ اللہ پاک ہمیشہ انسان کے دن ایک جیسے نہیں رکھتا اور وہ ہماری مدد ضرور کرتا ہے۔جی ہاں یہ بات کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس خاندان کے بھی دن بدلنے کیلئے اللہ نے این جی او راہ انسانیت کو ان کے گھر پہنچا دیا جس نے انہیں راشن اور پیسے دیے ساتھ ہی ساتھ اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی کہ آج سے اللہ کے کرم سے ان کا خیال پورا رکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے بری خبرآگئی

سر آپ کے حکم پر صوبائی اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آرہیں ، فیصل واوڈا کا نام لئے بغیر عمران خان کیلئے پیغام 

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ، وزیر اعظم نے افغان حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کے اختیارات عمران خان کو سونپ دیے، فواد چوہدری

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کس کے کہنے پر جمع کرائی، لیگی رہنما عطا تارڑ نے انکشاف سے ہلچل مچ گئی

نمازجمعہ کے بعدمسلح افراد کااہم ترین شخصیت کے دفتر کی مسجد پرحملہ ،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر مریم نے الیکشن کی تاریخ دے دی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے

آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کی کمنٹری کے دوران پونٹنگ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

قومی خزانے کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ، سرکاری ملازمین پریشان

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پرفائرنگ ،سیکورٹی گارڈ کوسینے پرکتنی گولیاں لگیں ،پڑوسی ملک سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

میری لیک ویڈیوز آگے بھیجنے والوں کو خانہ کعبہ جاکر بددعائیں دیں تھیں

نامور بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈکو گرفتار کر لیا گیا

سابق آرمی چیف نے ہمیں کہا تھا پی ٹی آئی کی طرف ہو جائیں۔۔۔پرویز الہٰی کےصاحبزادے مونس الہٰی کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

لوگ کہتے تھے سخت نوکری ہے کچھ دن میں چھوڑ دوں گی ۔۔ دیکھیں ملک کی پہلی خاتون ہندو آفسر کیسے لڑکیوں کے لیے مثال بن گئیں

کسی کا سسرال بھارت میں ہے تو کسی کا دوست ۔۔ جانیے ان مشہور شخصیات کی ان دلچسپ معلومات کے بارے میں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

زندگی موت کی جنگ لڑ رہا تھا تو والدہ انتقال کر گئیں ۔۔ وہ شخص جو دبئی میں لاکھوں کماتا تھا پر ایک دم سے بستر پر آیا تو بیوی کیسے سہارا بنی؟

فوجی یونیفارم میں ہرے رنگ کا یہ ڈیزائن کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس یونیفارم سے متعلق چند اہم حقائق

پاکستانی تیاری کرلیں ، کس کس کو بری اور کسے اچھی خبریں ملنے والی ہیں ؟ معروف ماہر علم نجوم کی بڑی پیش گوئی

بیوی کے چھوڑ جانے کا غم پاگل کر گیا ۔۔ اچانک سے لاپتہ ہونے والا پولیس آفیسر 15 سال بعد کس حال میں شہر کی سڑکوں پر ملا؟

موبائل فیس لاک بھی دھوکہ کھاگیا ۔۔ پاکستانی جڑواں بھائیوں کی کہانی جنھوں نے سب کو مشکل میں ڈال دیا

اسکول یونیفارم میں یہ بچی کو آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ 80 فیصد ان کو پسند کرنے والے بھی بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

جب اچانک جنات سے سامنا ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے؟یہ وظیفہ سیکھ لیں، لاکھوں جنات بھی مقابلہ پر آئیں گے تو آپ کا پلہ بھاری ہوگا

نشان حیدر پانے والے محمد محفوظ شہید کی قبر کئی ماہ بعد کھولی گئی تو اندر کیا منظر تھا

اسے کہتے ہیں چمتکار ، گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے اپنی عادت بنا لیں گے

دفنانے سے قبل ہی اللہ کا عذاب ؟لوگ جنازہ چھوڑ کر بھاگ گئے ۔۔ پاکستان کے کس جج کے جنازے میں آنے والوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کیا تھا؟

سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آئی ہوں ۔۔ پاکستانی نوجوان روسی خاتون کوبیاہ لایا، غیر ملکی دلہن کو پاکستان میں کیا چیز پسند آئی؟ دلچسپ واقعہ

عربی میں آیت۔ چینی زبان میں نام کتبے پر لکھا ہے ۔۔ چین میں موجود مشہور صحابی اور صوفیائے کرام کے خوبصورت مزار، جو کئی سو سال پرانے ہیں

میں سرکاری ملازم ہوں کوئی ماڈل نہیں ہوں، دنیا کے امیر ترین ملکوں کے حکمرانوں کی قربانیاں جو ترقی کا سبب بنیں

کسی کے چہرے پر نور تھا تو کسی کی قبر سے خوشبو آ رہی تھی ۔۔ جانیںجب 40 قبروں کو منتقل کرنے لگے تو لوگوں نے کیا منظر دیکھا؟