08:59 pm
ہم بڑھاپے میں امیر ہوگئے اور گاڑی بھی خرید لی۔۔ 85 سال کی عمر میں جوڑے نے ایسا کیا کیا جو اچانک اتنے امیر ہوگئے؟

کہتے ہیں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ اس مشہور محاورے کو سچ کردکھایا
ایسے 2 بزرگوں نے جو 85 سال کے ہیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے رادھا کرشنا اور شکنتلا چوہدری نے ایوی می ہربل کے نام سے ایسا برانڈ بنایا ہے جو لوگوں کے مختلف مسائل جڑی بوٹیوں کے ذریعے حل کرتا ہے۔ ان کا بزنس راتوں رات اتنا مشہور ہوگیا ہے کہ جوڑے نے گاڑی بھی خرید لی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اس کام کی بنیاد اس وقت پڑی جب ان کی بڑی بیٹی کے بال جھڑنا شروع ہوئے۔ دونوں نے بیٹی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مطالعہ شروع کیا اور پھر انھوں نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ریسرچ شروع کی۔ بیٹی کے بالوں کی ساخت بہتر ہونے لگی تو انھوں نے مزید تحقیق کر کے بالوں کی مختلف مصنوعات متعارف کروائیں جن سے انھیں بہت زیادہ شہرت لی۔ تیل اور شیمپو میں شامل اجزاء کے نام اس حوالے سے رادھا کرشنا اور شکنتلا کا کہنا ہے کہ وہ معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ شیمپو اور تیل بنانے کے بعد انھوں نے 3 ماہ تک وہ چیزیں خود آزمائیں اس کے بعد دوستوں اور رشتے داروں میں تقسیم کیں۔ جب سب نے تعریف کی تبھی انھوں نے اپنی پراڈکٹس لانچ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کی پراڈکٹس میں 50 سے زائد جڑی بوٹیاں اور تل، ناریل اور زیتون کا تیل وغیرہ شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

لوگ کہتے تھے سخت نوکری ہے کچھ دن میں چھوڑ دوں گی ۔۔ دیکھیں ملک کی پہلی خاتون ہندو آفسر کیسے لڑکیوں کے لیے مثال بن گئیں

کسی کا سسرال بھارت میں ہے تو کسی کا دوست ۔۔ جانیے ان مشہور شخصیات کی ان دلچسپ معلومات کے بارے میں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

زندگی موت کی جنگ لڑ رہا تھا تو والدہ انتقال کر گئیں ۔۔ وہ شخص جو دبئی میں لاکھوں کماتا تھا پر ایک دم سے بستر پر آیا تو بیوی کیسے سہارا بنی؟

فوجی یونیفارم میں ہرے رنگ کا یہ ڈیزائن کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس یونیفارم سے متعلق چند اہم حقائق

پاکستانی تیاری کرلیں ، کس کس کو بری اور کسے اچھی خبریں ملنے والی ہیں ؟ معروف ماہر علم نجوم کی بڑی پیش گوئی

بیوی کے چھوڑ جانے کا غم پاگل کر گیا ۔۔ اچانک سے لاپتہ ہونے والا پولیس آفیسر 15 سال بعد کس حال میں شہر کی سڑکوں پر ملا؟

موبائل فیس لاک بھی دھوکہ کھاگیا ۔۔ پاکستانی جڑواں بھائیوں کی کہانی جنھوں نے سب کو مشکل میں ڈال دیا

اسکول یونیفارم میں یہ بچی کو آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ 80 فیصد ان کو پسند کرنے والے بھی بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

جب اچانک جنات سے سامنا ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے؟یہ وظیفہ سیکھ لیں، لاکھوں جنات بھی مقابلہ پر آئیں گے تو آپ کا پلہ بھاری ہوگا

نشان حیدر پانے والے محمد محفوظ شہید کی قبر کئی ماہ بعد کھولی گئی تو اندر کیا منظر تھا

اسے کہتے ہیں چمتکار ، گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے اپنی عادت بنا لیں گے

دفنانے سے قبل ہی اللہ کا عذاب ؟لوگ جنازہ چھوڑ کر بھاگ گئے ۔۔ پاکستان کے کس جج کے جنازے میں آنے والوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کیا تھا؟

سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آئی ہوں ۔۔ پاکستانی نوجوان روسی خاتون کوبیاہ لایا، غیر ملکی دلہن کو پاکستان میں کیا چیز پسند آئی؟ دلچسپ واقعہ

عربی میں آیت۔ چینی زبان میں نام کتبے پر لکھا ہے ۔۔ چین میں موجود مشہور صحابی اور صوفیائے کرام کے خوبصورت مزار، جو کئی سو سال پرانے ہیں

میں سرکاری ملازم ہوں کوئی ماڈل نہیں ہوں، دنیا کے امیر ترین ملکوں کے حکمرانوں کی قربانیاں جو ترقی کا سبب بنیں

کسی کے چہرے پر نور تھا تو کسی کی قبر سے خوشبو آ رہی تھی ۔۔ جانیںجب 40 قبروں کو منتقل کرنے لگے تو لوگوں نے کیا منظر دیکھا؟