09:00 pm
دو بار خلاء میں گیا اور افغان چائے بھی بنائی ۔۔جانئے خلاء میں پشتو زبان بولنے والے پہلے پٹھان کون تھے؟

ہمارے معاشرے میں اکثر پٹھانوں کو بیوقوف قرار دیکر ان پر مختلف لطیفے بنائے جاتے ہیں لیکن
شائد بہت کم لوگ یہ جانتے ہونگے کہ ایک پٹھان ناصرف خلاء کا سفر کرچکا ہے بلکہ خلاء میں پشتو بول کر اپنی زبان کو ہمیشہ کیلئے تاریخ میں امر کرچکا ہے۔عبدالاحد مومند پہلے افغان پختون ہیں جو 1988 میں خلاء میں گئے، عبدالاحد مومند 1959 میں افغانستان کے صوبے غزنی کے ایک چھوٹے سے قصبے سردیبند میں پیدا ہوئے۔عبدالاحد مومند 17 سال کی عمر میں کابل پولیٹیکنک یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد سوویت یونین میں پائلٹ بننے کی تربیت کے لیے چلے گئے۔ 1981 میں افغانستان واپسی پر افغان فضائیہ میں پائلٹ بھرتی ہوئے اور پھر ترقی پاتے چیف نیویگیٹر کے عہدے تک پہنچ گئے۔ 1984 میں دوبارہ سویت یونین کی گارگیرین ائیرفورس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے چلے گئے۔یہاں 1987 میں تربیت کے کچھ ہی عرصے بعد انکی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث انہیں سوویت یونین کے پراجیکٹ کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ خلابازی میں کچھ عرصہ تربیت کے بعد 1988 میں یہ سوویت کمانڈر ولادمیر لِیخوف کے قیادت میں تین رکنی انسانی مشن کا حصہ بنے جو 29 اگست 1988 کو سوویت سپیس کرافٹ Soyuz TM-6 کے ذریعے سوویت خلائی اسٹیشن MIRکو روانہ ہوا۔عبدالاحد مومند سلطان بن سلمان آل سعود، محمد فارس اور موسیٰ منروف کے بعد خلاء کا دورہ کرنے والے پہلے افغان شہری اور چوتھے مسلمان بن گئے۔نو دن خلائی اسٹیشن MIRپر رہنے کے دوران اُنہوں نے مختلف سائنسی تجربات کیے جن میں انسانی جسم پر خلاء کا اثر، فلکی مشاہدات وغیرہ شامل تھے۔ اس مشن کے دوران خلاء سے اُنہوں نے اپنے وطن افغانستان کی تصاویر بھی لیں اور دلچسپ بات کہ اسٹیشن پر موجود ممبران کے لیے خلا میں افغان چائے بھی تیار کی۔اُنہوں نے اس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ سے بھی ویڈیو کانفرنس کی۔ اس دوران صدارتی محل میں انکی والدہ بھی موجود تھیں جن سے انہوں نے پشتو زبان میں گفتگو کی۔ یوں پشتو خلاء میں بولی جانے والی چوتھی زبان بن گئی۔ اُنہیں 7 ستمبر 1988 میں ہیرو آف سوویت یونین کا خطاب دیا گیا۔1992 میں نجیب اللہ کی حکومت کے خاتمے پر وہ جرمنی ہجرت کر گئے اور آجکل وہیں سکونت پذیر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں دو بار خلاء میں جاچکا ہوں لیکن اب پرانی زندگی چھوڑ کر جرمنی میں پرسکون زندگی گزار رہا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

لوگ کہتے تھے سخت نوکری ہے کچھ دن میں چھوڑ دوں گی ۔۔ دیکھیں ملک کی پہلی خاتون ہندو آفسر کیسے لڑکیوں کے لیے مثال بن گئیں

کسی کا سسرال بھارت میں ہے تو کسی کا دوست ۔۔ جانیے ان مشہور شخصیات کی ان دلچسپ معلومات کے بارے میں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

زندگی موت کی جنگ لڑ رہا تھا تو والدہ انتقال کر گئیں ۔۔ وہ شخص جو دبئی میں لاکھوں کماتا تھا پر ایک دم سے بستر پر آیا تو بیوی کیسے سہارا بنی؟

فوجی یونیفارم میں ہرے رنگ کا یہ ڈیزائن کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس یونیفارم سے متعلق چند اہم حقائق

پاکستانی تیاری کرلیں ، کس کس کو بری اور کسے اچھی خبریں ملنے والی ہیں ؟ معروف ماہر علم نجوم کی بڑی پیش گوئی

بیوی کے چھوڑ جانے کا غم پاگل کر گیا ۔۔ اچانک سے لاپتہ ہونے والا پولیس آفیسر 15 سال بعد کس حال میں شہر کی سڑکوں پر ملا؟

موبائل فیس لاک بھی دھوکہ کھاگیا ۔۔ پاکستانی جڑواں بھائیوں کی کہانی جنھوں نے سب کو مشکل میں ڈال دیا

اسکول یونیفارم میں یہ بچی کو آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ 80 فیصد ان کو پسند کرنے والے بھی بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

جب اچانک جنات سے سامنا ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے؟یہ وظیفہ سیکھ لیں، لاکھوں جنات بھی مقابلہ پر آئیں گے تو آپ کا پلہ بھاری ہوگا

نشان حیدر پانے والے محمد محفوظ شہید کی قبر کئی ماہ بعد کھولی گئی تو اندر کیا منظر تھا

اسے کہتے ہیں چمتکار ، گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے اپنی عادت بنا لیں گے

دفنانے سے قبل ہی اللہ کا عذاب ؟لوگ جنازہ چھوڑ کر بھاگ گئے ۔۔ پاکستان کے کس جج کے جنازے میں آنے والوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کیا تھا؟

سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آئی ہوں ۔۔ پاکستانی نوجوان روسی خاتون کوبیاہ لایا، غیر ملکی دلہن کو پاکستان میں کیا چیز پسند آئی؟ دلچسپ واقعہ

عربی میں آیت۔ چینی زبان میں نام کتبے پر لکھا ہے ۔۔ چین میں موجود مشہور صحابی اور صوفیائے کرام کے خوبصورت مزار، جو کئی سو سال پرانے ہیں

میں سرکاری ملازم ہوں کوئی ماڈل نہیں ہوں، دنیا کے امیر ترین ملکوں کے حکمرانوں کی قربانیاں جو ترقی کا سبب بنیں

کسی کے چہرے پر نور تھا تو کسی کی قبر سے خوشبو آ رہی تھی ۔۔ جانیںجب 40 قبروں کو منتقل کرنے لگے تو لوگوں نے کیا منظر دیکھا؟