07:27 pm
بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئی، پاکستان کیسے پہنچی ، کس سے شادی رچائی اور اب کیا کر تی تھی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 20سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان کے شہر حیدرآباد سے
مل گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حمیدہ بانو نامی یہ خاتون ممبئی کی رہائشی تھی۔ اس نے 20سال قبل ایک ایجنٹ کو دبئی جانے کے لیے پیسے دیئے تھے۔ ایجنٹ نے اسے دبئی لیجانے اور وہاں ملازمت دلانے کا وعدہ کیا لیکن دھوکے سے اسے دبئی پہنچانے کی بجائے پاکستان سمگل کیا اور بے یارومددگار چھوڑ دیا۔ حمیدہ بانو، جو اب عمر کی 50کی دہائی میں ہے، نے حیدرآباد میں ایک پاکستانی شخص کے ساتھ شادی کر لی۔ تاہم چند سال بعد اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا اور اب وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ رہتی ہے۔ 20سال قبل ممبئی سے نکلنے کے بعد اس کا ممبئی میں موجود اپنے بچوں اور فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ گزشتہ دنوں ایک پاکستانی یوٹیوبر ولی اللہ معروف نے حمیدہ بانو کا انٹرویو کیا۔ یوٹیوب پر حمیدہ بانو کا یہ انٹرویو بھارت کے ایک یوٹیوبر خلفان شیخ نے دیکھا اور اپنے چینل پر حمیدہ بانو کے بھارت میں موجود ورثاءکی تلاش کے لیے لوگوں سے مدد کی درخواست کی۔ 30منٹ کے اندر شیخ کو معلوم ہو گیا کہ حمیدہ بانو کی فیملی اب بھی ممبئی میں اسی گھر میں مقیم ہے جہاں سے 20سال قبل وہ روزگار کے لیے نکلی تھی اور پھر کبھی نہ لوٹی۔ حمیدہ بانو کے پوتے بلال نے ویڈیو دیکھ کر اپنی دادی کو پہچان لیا۔ حمیدہ کی بیٹی یاسمین نے بھی ویڈیو دیکھتے ہی ماں کو پہچان لیا۔ دونوں یوٹیوبرز نے بعد ازاں حمیدہ بانو کی اپنی بیٹی یاسمین اور بلال سے ویڈیو کال پر بات بھی کروائی۔ بانو کے بچوں نے پاکستان میں واقع بھارتی سفارتخانے سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی ماں کو بھارت واپس پہنچانے میں کردار ادا کرے۔ یاسمین کا کہنا تھا کہ ”ہمیں اپنی ماں کو اس حالت میں دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ بھارتی سفارتخانہ ان کی فوری واپس کے لیے کوشش کرے۔“ بتایا گیا ہے کہ حمیدہ بانو کا شوہر شرابی تھا اور وہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی۔ 1996ءمیں اسے کسی نے بتایا کہ وہ خلیجی ممالک میں جا کر زیادہ پیسے کما سکتی ہے۔ چنانچہ وہ کسی طرح پیسے جمع کرکے متحدہ عرب امارات چلی گئی۔ وہاں وہ 9سال تک دبئی اور ابوظہبی میں ملازمت کرتی رہی۔ 2002ءمیں ویزہ ختم ہونے پر حمیدہ بھارت واپس آگئی اور پھر ممبئی کے علاقے وکرولی کی رہائشی ایک خاتون نے اسے دوبارہ دبئی بھجوانے کے عوض پیسے لیے اور اسے دبئی بھجوا دیا تاہم جیسے ہی اس کی پرواز دبئی میں لینڈ ہوئی، اسے وہاں سے پاکستان کی پرواز پر بٹھا دیا گیا۔ دبئی میں حمیدہ سے بھارتی پاسپورٹ بھی لے لیا گیا تھا۔ پاکستان میں اس انسانی سمگلر گروہ کے چنگل سے نکلنے کے بعد حمیدہ کئی مہینے کراچی میں فٹ پاتھ پر رہی اور پھر اس کی ملاقات ایک ہاکر سے ہوئی جو چار بچوں کا باپ تھا اور اس کی بیوی کا انتقال ہو چکا تھا۔ اس آدمی نے حمیدہ سے شادی کر لی اور اسے گھر لے آیا۔ چند سال بعد اس آدمی کا انتقال ہو گیا جس کے بعد اس شخص کے بڑے بیٹے نے اپنی سوتیلی ماں کو اپنے ساتھ رکھا اور اس کی دیکھ بھال کرتا رہا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

مکان بھی اپنانہیں،ایک وقت کی روٹی کے لیے ترس جاتے ہیں،چھوٹی سی عمر میں امی کی دوائی کے لیے مزدوری کرنا شروع کر دی

پیسہ آتے ہی اپنے بھی منہ موڑ لیتے ہیں ،لاکھوں پاؤنڈ کی لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑ پتی بننے والے شخص کاایسافیصلہ کہ ہرکوئی حیران رہ گیا

وہ وقت جب آرمی چیف نے گجرات کے چوہدریوں کو ن لیگ کا ساتھ دینے کا کہا ، در پردہ مقصد کیا تھا ؟ حیران کن انکشافات

اس تصویر میں آپ کو پہلے کیا نظر آیا.. جانیے آپ کے جواب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا راز بتاتے ہیں؟

لوگ کہتے تھے سخت نوکری ہے کچھ دن میں چھوڑ دوں گی ۔۔ دیکھیں ملک کی پہلی خاتون ہندو آفسر کیسے لڑکیوں کے لیے مثال بن گئیں

کسی کا سسرال بھارت میں ہے تو کسی کا دوست ۔۔ جانیے ان مشہور شخصیات کی ان دلچسپ معلومات کے بارے میں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

زندگی موت کی جنگ لڑ رہا تھا تو والدہ انتقال کر گئیں ۔۔ وہ شخص جو دبئی میں لاکھوں کماتا تھا پر ایک دم سے بستر پر آیا تو بیوی کیسے سہارا بنی؟

فوجی یونیفارم میں ہرے رنگ کا یہ ڈیزائن کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس یونیفارم سے متعلق چند اہم حقائق

پاکستانی تیاری کرلیں ، کس کس کو بری اور کسے اچھی خبریں ملنے والی ہیں ؟ معروف ماہر علم نجوم کی بڑی پیش گوئی

بیوی کے چھوڑ جانے کا غم پاگل کر گیا ۔۔ اچانک سے لاپتہ ہونے والا پولیس آفیسر 15 سال بعد کس حال میں شہر کی سڑکوں پر ملا؟

موبائل فیس لاک بھی دھوکہ کھاگیا ۔۔ پاکستانی جڑواں بھائیوں کی کہانی جنھوں نے سب کو مشکل میں ڈال دیا

اسکول یونیفارم میں یہ بچی کو آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ 80 فیصد ان کو پسند کرنے والے بھی بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

جب اچانک جنات سے سامنا ہوجائے تو کیا کرنا چاہئے؟یہ وظیفہ سیکھ لیں، لاکھوں جنات بھی مقابلہ پر آئیں گے تو آپ کا پلہ بھاری ہوگا

نشان حیدر پانے والے محمد محفوظ شہید کی قبر کئی ماہ بعد کھولی گئی تو اندر کیا منظر تھا

اسے کہتے ہیں چمتکار ، گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے اپنی عادت بنا لیں گے

دفنانے سے قبل ہی اللہ کا عذاب ؟لوگ جنازہ چھوڑ کر بھاگ گئے ۔۔ پاکستان کے کس جج کے جنازے میں آنے والوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کیا تھا؟