04:19 pm
میں خود گھر آنے تک روتا رہا ۔۔ جانیے مولانا طارق جمیل نے نسیم وکی کی والدہ کا جنازہ پڑھایا تو وہاں کیا منظر دیکھا؟

والدہ کے جنازے پر پریشان کھڑے تھے، جی ہاں آج ہم یہاں بات کر رہے ہیں مشہور کامیڈین نسیم وکی
کی جو بھارت و پاکستان میں دنیا کو ہنسانے کیلئے مشہور ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ مولانا طارق جمیل کہتے ہیں کہ میں رائیونڈ میں ہی تھا تو مجھے نسیم وکی کی والدہ کے انتقال کے بارے میں معلوم ہوا جس پر میں جنازہ پڑھانے کیلئے روانہ ہو گیا تھا۔ مزید یہ کہ وہاں جا کر میں نے دیکھا کہ بڑے بڑے 200 کے قریب اسٹیج کے فنکار ان کی والدہ کا جنازہ پڑھنے اور ان کی آخری رسومات میں شریک ہونے آئے ہوئے تھے تو انہیں میں نے کچھ دیر کے بعد بٹھا لیا اور بیان کرنا شروع کر دیا اور تو اور اپنے بیان میں نبی پاک ﷺ کا دنیا سے رخصت ہونے کا واقعہ سنایا اور حسین پاک و حسن پاک کے بارے میں بتایا۔ جس کے بعد وہاں موجود ہر شخص روتا رہا اور شخص کا ایک جسم تو بہت کانپ رہا تھا اسی دوران کہنے لگا کہ لوگوں نے ہمیں غلط کہہ کہہ کر زندگی میں اتنا دور بھیج دیا۔ یہ الفاظ سننے کے بعد مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ میں پورے راستے روتا ہوا گھر آیا۔ آخر میں اپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ وکی صاحب والدہ کے جنازے پر غم سے نڈھال اور پریشان تھے۔ اور ہم پریشان ہوں بھی کیوں نہ کیونکہ جب بھی ہم گھر داخل ہوتے ہیں اور ہمیں ماں نظر نہیں آتی تو بے سکون ہو کر فوراََ پوچھتے ہیں کہ امی کہاں ہے تو سو چیں کہ اس بیٹے کی کیا حالت ہو گی کہ جس کی جان سے پیاری والدہ کا انتقال ہو گیا ہو۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کے سپورٹرز کو بدتہذیب ،بدکلام اور جہل  قرار دے دیا، اہم بیان جاری

خوشخبری ۔۔۔روپے کی ڈالر کو غیر متوقع فلائنگ کِک ۔۔۔یکایک قدرمیںتقریبا 7 روپے کا اضافہ

افسوسناک واقعہ ۔۔۔ اسکول میں فائرنگ،بچوں سمیت کئی افراد ہلاک،20زخمی

اگلے 24 گھنٹےانتہائی اہم ، پی ڈی ایم کی حکومت میں بڑی تبدیلی ہونےوالی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر

مفتاح سے کا م نکلوا کر پارٹی سے دھکا دے دیا ۔۔۔اب حکومت ہیکرز سے لیک آڈیو ۔۔۔!!

طوفان نے تباہی مچادی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں،بڑے پیمانے پر نقصان

سرکاری زمین پر قبضے ۔۔۔ن لیگ کے بڑےاہم رہنما پرعدالت کی جانب سےفرد جرم عائد

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، طویل عرصے بعد کم ترین سطح پر آگئیں،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسحاق ڈار آج کس کس ن لیگی قیادت کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔۔۔؟کیا نواز شریف بھی آرہے ہیں؟جانیں

حکومت کی ڈولتی ناؤ اب ڈوبنے کے قریب ۔۔۔پی ٹی آئی کیساتھ ساتھ پاکستان کی ایک اور بہت بڑی جماعت نےلانگ مارچ کا اعلان کر دیا

خبردار ہو جائیں ۔۔۔پاکستان بھر کے لوگوں کیساتھ کیا اہم واقعہ ہونیوالا ہے ۔۔۔؟انتہائی اہم خبر

روپے نے امریکی کرنسی کو بری طرح پچھاڑ دیا،ایک ہی جھٹکے میں ڈالر ڈھیر،قیمت میں بڑی کمی

کہیں رحمت اور کہیں زحمت ۔۔۔پاکستان کےکون سے علاقوں میںسیلاب آنے پرلوگ خوشی سے جھوم اٹھے

ستاروں کی دنیا میں بڑی تبدیلیاں ، آج چند گھنٹوں میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کوئی بھی کام کرنے سے قبل لازمی جان لیں 

صرف اسلام و علیکم کہنے کا ایسا وظیفہ کہ رزق چھپر پھاڑ کر برسے گا

آخری دنوں میں طبعیت اتنی بگڑی کہ ہاتھ بھی نہیں اٹھ سکتا تھا۔۔ بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے جمع کرنے والی بہن جو اُسی بیماری سے انتقال کرگ

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئی، پاکستان کیسے پہنچی ، کس سے شادی رچائی اور اب کیا کر تی تھی

5 ہزار دو تو میت گھر لے جائیں گے ۔۔ دیکھیے غم میں ڈوبا نوجوان کیسے ماں کی لاش کو موٹر سائیکل پر لے جا رہا ہے؟

دو بار خلاء میں گیا اور افغان چائے بھی بنائی ۔۔جانئے خلاء میں پشتو زبان بولنے والے پہلے پٹھان کون تھے؟

والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا ۔۔ سر جڑی بہنیں ایک ساتھ کس طرح زندگی گزارتی ہیں، اپنی مشکلات کے بارے میں بتا دیا

ہم بڑھاپے میں امیر ہوگئے اور گاڑی بھی خرید لی۔۔ 85 سال کی عمر میں جوڑے نے ایسا کیا کیا جو اچانک اتنے امیر ہوگئے؟