08:43 pm
حسرت ہے کہ میں بھی کبھی ہیلی کاپٹر میں بیٹھوں ۔۔ گھروں میں کام کر کے بچوں کو پالنے والی ماں کا خواب بیٹے نے کیسے منٹوں میں پورا کیا؟

ماں کو ان کی 50 ویں سالگرہ پر ہیلی کاپٹر پر بیٹے نے پورے شہر کی سیر کروائی۔ جی ہاں یہ ایک سچا واقعہ ہے جس
میں ماں نے اپنے تین بچوں کے سامنے یہ خواہش کا اظہار کر ڈال کہ چاہتی ہوں کہ میں بھی ہیلی کاپٹر میں بیٹھوں۔اور اس وقت ان کے گھر کے اوپر سے ایک جہاز گزر بھی رہا تھا تو بڑا بیٹا جس کا نام پرا دیپ گارڈ ہے اس کے دل میں یہ بات بیٹھ گئی کہ ماں نے ہمارے لیے اتنا کچھ کیا ہے اب تو والدہ کا یہ خواب پورا کر کے ہی رہنا ہے۔آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ شادی کے کچھ سالوں بعد جب پرادیپ کی والدہ ریکھا دلیپ گارڈ بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں شوہر اور گھر والوں کے ساتھ رہنے لگی تو ان کے شوہر کا انتقال ہو گیا۔اس وقت پرادیپ چھوٹا بچہ تھا جو ساتویں کلاس میں پڑھتا تھا۔ شوہر کے گزر جانے کے بعد ان کی ماں نے بچوں کیلئے لوگوں کے گھر کام کیا اور آج ان کے تینوں بیٹے اچھا کماتے ہیں اور تو اور گھر کا بڑا بیٹا پرادیپ ایک کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتا ہے۔مزید یہ کہ جب ماں کی 50 ویں سالگرہ آئی تو اس نے ہیلی کاپٹر بک کروا ڈالا اور ماں کو پورے شہر کی سیر کروائی۔ اس وقت ان کی والدہ ریکھا بہت روئی یہی نہیں بلکہ اپنا برسوں پرانا خواب سچ ہوتے دیکھا کر وہ سفر کے دوران بھی روتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج