04:54 pm
اللہ پاک کے 2مختصر سے ناموں کا انتہائی طاقتور وظیفہ، کر کے دیکھیں  انشا اللہ جیبیں ہمیشہ بھری رہیں گی

ہم آپکو اپنے اس پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ سان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس
ہم آپکو اپنے اس پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ سان کی زندگ میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس کی صحت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوتا ہے۔ کبھی وافر مقدار میں رزق ہوتا ہے پیسوں کی ریل پیل ہوتی ہے تو کبھی ایک وقت کے کھانے کو نہیں ہوتا ۔ کبھی وسائل تو کبھی مسائل ۔ یہ تمام چیزیں انسان کی زندگی کا حصہ ہے اور مرتے دم تک یہ چلتے رہتے ہیں لیکن اصل کمال تو یہ ہے کہ انسان ہر ھالت میں اللہ کا شکر ادا کرے اور اس کی طرف سے کسی بھی بھیجی جانے والی حالت میں خوش رہے۔ انسان کو اللہ سے مانگنا چاہئے کیونکہ کسی بابے کے پاس کسی دربار پر کچھ نہیں ملتا جو ملتا ہے اللہ سے ملتا ہے اس لئے تنہائی میں اس کو یاد کرنا چاہئے اس کے آگے سر بسجود ہو کر اپنے مسائل پیش کرنے چاہئے تب جاکر اللہ بھی نوازتا ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جارہے ہیں جس کے پڑٖھنے سے رزق کی تنگی ختم ہو جائے گی ۔ بے روزگی نہیں رہے گی اور اگر کاروبار ہے تو اس میں ایسی برکت آئے گی کہ پھر سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلے گا ۔ یہ وظیفہ بس رات کو سونے سے پہلے کر لیا کریں اور پھر اس کے کمالات دیکھیں ۔ اس وظیفہ سے پہلے 3 بار درود شریف پڑھے اگر درود ابراہیمی ہو تو زیادہ بہتر ہے اس کے بعد یا مجیب یا وھاب 300 مرتبہ پڑھیں اور پھر درود شریف پڑھ لیں۔ اس کے بعد اپنے حاجت کے لئے دعا کریں اور سو جائیں مال و دولت میں اضافے کیلئے یَاوَھَّابُ یَارَزَّاقُ کا وظیفہ بہت مؤثر ہے‘ اس لیے اضافہ کے خواہش مند شخص کو چاہیے کہ شام کی نماز کے بعد نوافل اوابین پڑھے ‘اس کے بعد دو رکعت نفل اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے پڑھے۔ ان نوافل کی ہر رکعت میں الحمدشریف اور سورت پڑھنے کے بعد ایک سو مرتبہ درج بالا وظیفہ پڑھے۔ نوافل کے بعد سر سجدے میں رکھ کر ایک سو گیارہ مرتبہ پھر یہی وظیفہ پڑھے۔ اس کے بعد سجدے ہی میں اضافہ رزق کی دعا کرے۔ انشاء اللہ بے پناہ مال و دولت میں اضافہ ہوگا اور یہ عمل ایک سال تک جاری رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک ویگن تھی وہ بھی گئی۔۔ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی دردناک کہانیاں جو اپنا سب کچھ کھو بیٹھے

لال جوڑا پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں

ایک روز جیل میں میری والدہ میرے لیے کچھ پھل اور قہوہ لائیں، پہرے پر موجود سپاہی نے انہیں روکا  ۔۔۔! کروڑوں دلوں کی دھڑکن ماں بیٹے کا دلوں کو

مردِ آہن سید علی گیلانی کی پہلی برسی ، ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ‘کا نعرہ لگانے والا مجاہدِ آزادی ، ناقابل فراموش خدمات

ایران کے شرعی قوانین کے تحت 19سالہ لڑکی نے اپنی ماں اور نانا کو خود پھانسی دے دی ، دونوں نے کیا جرم کیا تھا ؟

سیلاب نے جہاں بڑے بڑے سیاستدانوں کے پول کھول دیے ہیں، یہ نوجوان کیچڑ بھرے پیروں کے ساتھ کیوں وائرل ہو رہا ہے

قبر سے بہت زیادہ خوشبو آ رہی تھی ۔۔ تیز بارشوں کے بعد جب اچانک قبر کھلی تو ایسا کیا معجزہ ہوا جو اس خاتون کا بیٹا 4 دن کھانا نہیں کھا سکا؟

ملک سیلاب سے بری طرح تباہ ہو چکا اوریہاں پیپلز پارٹی رہنما کے منرل واٹر سے دھوئے بغیر پاؤ ں صاف نہیں ہوتے،مکمل ویڈیودیکھیں اوصاف ڈیجیٹل کے پ