09:03 pm
میرا بچہ میرے سامنے سے بہہ گیا میں کچھ نہ کرسکا۔۔ وہ غریب سیلاب متاثرہ شخص جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے بیٹے کو کھو دیا

پاکستان کے مختلف شہروں میں آنے والے خوفناک سیلاب نے جو تباہی مچائی اس میں کئی افراد نے اپنے پیاروں
کو آنکھوں کے سامنے موت کے منہ میں جاتے دیکھا۔اب وہ منظر کیسا دردناک ہوتا ہوگا کہ کوئی اپنا پیارا اسی کے سامنے جان کی بای ہار جائے اور وہ بے بسی کے عالم میں اور چاہ کر بھی کچھ نہ کرسکتا ہو۔ایک سیلاب سے متاثرہ غریب شخص جس کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس نے سیلاب میں اپنے لخت جگر کو بہہ جاتے ہوئے دیکھا۔ اس شخص کی یہ تصویر جس کے چہرے پر شدید غم اور نم آنکھیں چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ آخر اس کے بیٹے کو کوئی بچانے والا کیوں نہ آیا۔مختلف سوشل میڈیا پیجز پر یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ایک ڈوبتے ہوئے بچے کو بچانا یا گائے کو بچانا جو باقی 6 بچوں کو کھانا کھلانے میں مدد دے گی اس قسم کا فیصلہ لوگوں کو کرنا پڑ رہا ہے۔مختلف این جی اوز سیلاب زدگان کے پاس جاکر راشن اور دیگر طبی سہولیات فراہم کر رہی ہیں وہیں حکومت کو بھی چاہئیے کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف کر کے ان غریب عوام کی مشکلات کو ایک نظر دیکھیں اور ہر ممکن تعاون ان کے ساتھ کریں تاکہ کسی کا پیارا اس کے سامنے نہ ڈوبے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک ویگن تھی وہ بھی گئی۔۔ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی دردناک کہانیاں جو اپنا سب کچھ کھو بیٹھے

لال جوڑا پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں

ایک روز جیل میں میری والدہ میرے لیے کچھ پھل اور قہوہ لائیں، پہرے پر موجود سپاہی نے انہیں روکا  ۔۔۔! کروڑوں دلوں کی دھڑکن ماں بیٹے کا دلوں کو

مردِ آہن سید علی گیلانی کی پہلی برسی ، ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ‘کا نعرہ لگانے والا مجاہدِ آزادی ، ناقابل فراموش خدمات

ایران کے شرعی قوانین کے تحت 19سالہ لڑکی نے اپنی ماں اور نانا کو خود پھانسی دے دی ، دونوں نے کیا جرم کیا تھا ؟

سیلاب نے جہاں بڑے بڑے سیاستدانوں کے پول کھول دیے ہیں، یہ نوجوان کیچڑ بھرے پیروں کے ساتھ کیوں وائرل ہو رہا ہے

قبر سے بہت زیادہ خوشبو آ رہی تھی ۔۔ تیز بارشوں کے بعد جب اچانک قبر کھلی تو ایسا کیا معجزہ ہوا جو اس خاتون کا بیٹا 4 دن کھانا نہیں کھا سکا؟

ملک سیلاب سے بری طرح تباہ ہو چکا اوریہاں پیپلز پارٹی رہنما کے منرل واٹر سے دھوئے بغیر پاؤ ں صاف نہیں ہوتے،مکمل ویڈیودیکھیں اوصاف ڈیجیٹل کے پ