09:15 pm
صرف 400 روپے کے لئے شام 6 سے صبح 4 بجے تک کام کرنے والا 10 سالہ بچہ ۔۔

کہتے ہیں کہ "یہ جو دکانوں کے چھوٹے ہوتے ہیں نا یہ اپنے گھروں کے بڑے ہوتے ہیں" یہی بات لالہ موسٰی کے رہائشی 10 سالہ
شایان کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔ شایان کی عمر دس سال ہے وہ اپنے بہن بھائیوں میں بڑا ہے، ایک ڈھابے پرشام 6 بجے سے صبح 4 بجے تک کام کرتا ہے۔ پانچویں کلاس تک اپنے اسکول کا ٹاپر بچہ جو کہ اپنی کلاس میں پوزیشن لیتا تھا ۔اب اپنے حالات سے مجبور ہوکر پڑھائی چھوڑ چکا ہے کیونکہ اس کا عزم ہے کہ اسے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو پڑھانا ہے۔ اس کی ماں کافی بیمار ہے، باپ پیزا کا کاریگر ہے، 20000 روپے اس کی تنخواہ ہے۔ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں ۔ یہ بچہ اپنے والد کے ساتھ گھر کا خرچہ چلانے کے لئے اپنی پڑھائی چھوڑ کر ڈھابے پر کام کرتا ہے جو کہ ان کے فلیٹ کے نیچے ہی ہے۔ جہاں سے اس کو 12000 روپے مہینے کے ملتے ہیں۔شایان کا کہنا ہے کہ میرے بہن بھائی کام نہیں کریں گے وہ پڑھیں گے، میں ان کوپڑھاؤں گا۔ شایان کے والد کو بھی اپنڈکس کا مسئلہ ہے۔ ماں بھی سانس کی، بلڈ پریشر، شوگر کی مریضہ ہیں۔ شایان کا کہنا ہے کہ ان کے رشتے دار بہت امیر ہیں، انہوں نے اس کی ماں کو ٹھوکریں مار کر گھر سے نکال دیا تھا، شایان کا عزم ہے کہ وہ ان رشتے داروں کو کچھ بن کر دکھائے گا۔ اس چھوٹے سے بچے کا کہنا ہے کہ میری زندگی کی خواہش ہے کہ میں اپنے بہن بھائیوں کو پڑھاؤں۔ اور اپنا کوئی کام شروع کروں۔ میں بھی پڑھنا چاہتا ہوں لیکن اگر میں پڑھوں گا تو میرے گھر کا خرچہ کیسے چلے گا، اسی لئے میں نے اپنی پڑھائی چھوڑکر کام کرنے اور اپنے بہن بھائیوں کا پڑھانے کا فیصلہ کیا۔یہ چھوٹا سا بچہ جس کا عزم جوان ہے، ایسے بےشمار بچے ہماری توجہ کے مستحق ہیں جن کو اگر تھوڑا سا سپورٹ کیا جائے تو یہ بھی اپنی تعلیم اری رکھتے ہوئے اپنا گھر چلا سکتے ہیں، ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ مستحق افراد کی مدد کی جائے تاکہ وہ اس ملک کی ترقی میں اپنا کردار اد کرسکیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

ان 2 مہینوں میں پیدا ہونے والوں کو کبھی بھی آپس میں شادی نہیں کرنی چاہیے، ہمیشہ ناکام رہے گی ستاروں کے ماہرین نے انتہائی حیران کن انکشاف کردی

”میں نے یہ وظیفہ صرف تین دن پڑھا اور 50 لاکھ کا مالک بن گیا یہ وظیفہ آپکی قسمت بدل دے گا“

خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک ویگن تھی وہ بھی گئی۔۔ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی دردناک کہانیاں جو اپنا سب کچھ کھو بیٹھے

لال جوڑا پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں

ایک روز جیل میں میری والدہ میرے لیے کچھ پھل اور قہوہ لائیں، پہرے پر موجود سپاہی نے انہیں روکا  ۔۔۔! کروڑوں دلوں کی دھڑکن ماں بیٹے کا دلوں کو

مردِ آہن سید علی گیلانی کی پہلی برسی ، ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ‘کا نعرہ لگانے والا مجاہدِ آزادی ، ناقابل فراموش خدمات

ایران کے شرعی قوانین کے تحت 19سالہ لڑکی نے اپنی ماں اور نانا کو خود پھانسی دے دی ، دونوں نے کیا جرم کیا تھا ؟

سیلاب نے جہاں بڑے بڑے سیاستدانوں کے پول کھول دیے ہیں، یہ نوجوان کیچڑ بھرے پیروں کے ساتھ کیوں وائرل ہو رہا ہے

قبر سے بہت زیادہ خوشبو آ رہی تھی ۔۔ تیز بارشوں کے بعد جب اچانک قبر کھلی تو ایسا کیا معجزہ ہوا جو اس خاتون کا بیٹا 4 دن کھانا نہیں کھا سکا؟

ملک سیلاب سے بری طرح تباہ ہو چکا اوریہاں پیپلز پارٹی رہنما کے منرل واٹر سے دھوئے بغیر پاؤ ں صاف نہیں ہوتے،مکمل ویڈیودیکھیں اوصاف ڈیجیٹل کے پ

قبر سے دھواں نکل رہا تھا ۔۔ حج کے بعد امیر سیاستدان کو کیا ہوا جو یہ بنگلے، کاریں چھوڑ کر قبرستان میں رہنے لگے تو کون سے خوفناک مناظر دیکھے؟

۔۔۔ جاپانی نوجوان جسے لوگ کچھ نہ کرنے کے پیسے دیتے ہیں، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

خدا ناراض کر بیٹھے، یہ ہم کیا کر بیٹھے، سیلاب سے پریشان ساتھیوں کی مدد کے کچھ ایسے اقدامات جو آپ بھی کر سکتے ہیں

تین چاند گرہن، زمین سے نکلنے والا جانور اور ۔۔ قیامت سے پہلے کی 10 نشانیاں جو تباہی لائیں گی

گنجے افراد میں اللہ پاک نے کونسی طاقت رکھی ہوتی ہے ؟ سائنس نے جب تحقیق کی تو حیران کن بات پتہ چل گئی

’’او بی بی پیچھے ہٹ ، میں شرابی ہوں مگر شادی شدہ ہوں ‘‘