07:27 pm
آرائیں دنیا کی سب سے شاطر قوم ہے

آرائیں دنیا کی سب سے شاطر قوم ہے

07:27 pm

ایک بار شیطان اپنے دربار میں بیٹھا چیلوں (چھوٹے شیطانوں) کیساتھ مل کر مکر و فریب کے تانے بن رہا تھا.. اس نے جیسے ہی ایک چیلے کو مشورہ دیا کہ فلاں تدبیر کرو تو اپنے مقصد میں کامیابی پاؤ گے.. چیلے نے ترکیب ملنے پر شیطان کو داد دی جِس سے شیطان کی چھاتی مزید پھیلتی چلی گئی..اسی غرور و تکبر میں اس نے اپنی چھاتی پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا “بولو! کیا کوئی ہے
جو میرے جیسا شاطر ہو؟” چیلوں نے باآواز کہا “بلاشبہ سرکار ایسا کوئی نہیں.. مگر ان میں ایک چیلہ گہری سنجیدگی کیساتھ خاموش بیٹھا رہا… شیطان نے وجہ پوچھی تو کہنے لگا “سرکار گستاخی معاف لیکن میں نے دیکھا ہے آرائیں قوم کے لوگ آپ سے زیادہ شاطر ہیں” شیطان یہ سن کر بے اختیار اچھل پڑا.. اُس نے فوری کسی آرائیں کو آزمانے کا فیصلہ کیا.. ایک.مالدار آدمی کے روپ میں شیطان اس وقتکسی گاؤں کے ایک بیروزگار آرائیں کے سامنے بیٹھا اس کے ساتھ ملکر کوئی نیا کاروبار شروع کرنے کی پلاننگ کر رہا تھا.. بالآخر دونوں میں طے پایا کہ وہ مل کر کوئی فصل کاشت کریں گے.. مالدار شخص (شیطان) نے کہا کہ وہ صرف انویسٹمنٹ کرے گا فصل کی کاشت کٹائی وغیرہ ہر چیز کی ذمہ داری آرائیں کی ہے وہ بس کچھ ماہ بعد فصل میں سے اپنا حصہ لینے آئے گا. آرائیں نے کہا کاروباری اصول کے مطابق تمام تر معاملات پہلے ہی کلئیر کرلینے چاہئیں تاکہ بعد میں کسی قسم کا کوئی لڑائی جھگڑا نا ہو… حصہ شیطان کی مرضی کا ہوگا اور فصل.میری مرضی کی ہوگیشیطان نے عیاری سے کام لیتے ہوئے کہا جو بھی فصل بوؤ کے اس کا اوپر والا حصہ میرا ہوگا اور نیچے والا آرائیں کا ہوگاشیطان کچھ ماہ بعد واپس آیا تو پتہ چلا آرائیں.نے پیاز کی فصل بوئی تھی لہذٰا پیاز آرائیں کے حصے میں آئے اور اوپر کے پتے شیطان کے حصے میں.. شیطان نے کوئی پرواہ نا کی اور اگلی فصل کے لیے مزید رقم دیتے ہوئے کہا اس بار زمین کے اندر کا حصہ میرا اور اوپر کا حصہ تمہارا. اگلی مرتبہ شیطان کی واپسی ہوئی تو پتہ چلا اس بار آرائیں نے گنوں کی فصل بیجی تھی لہذٰا سوکھی جڑیں شیطان کا مقدر ۔وہ آرائیں سے مخاطب ہوا اور کہنے لگا “مجھے دو بار شدید خسارہ ہوا ہے اس بار فصل کا اوپر کا اور نیچے کا حصہ میرا ہوگا درمیان کا تمہارا ہوگا ” آرائیں متفق ہوگیاکچھ ماہ بعد شیطان کی واپسی ہوئی تو پتہ چلا اس بار آرائیں نے مکئی کی فصل بیجی تھی.. جس کی وجہ سے چھلیاں آرائیں کے حصے میں آئیں اور شیطان کے حصے میں اس بار بھی وہی کچھ ہی آیا… اس طرح آرائیں نے اپنی شاطرانہ ذہنیت کی بدولت شیطان کو بھی مات دے دی

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

”میں نے یہ وظیفہ صرف تین دن پڑھا اور 50 لاکھ کا مالک بن گیا یہ وظیفہ آپکی قسمت بدل دے گا“

خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک ویگن تھی وہ بھی گئی۔۔ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی دردناک کہانیاں جو اپنا سب کچھ کھو بیٹھے

لال جوڑا پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں

ایک روز جیل میں میری والدہ میرے لیے کچھ پھل اور قہوہ لائیں، پہرے پر موجود سپاہی نے انہیں روکا  ۔۔۔! کروڑوں دلوں کی دھڑکن ماں بیٹے کا دلوں کو

مردِ آہن سید علی گیلانی کی پہلی برسی ، ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ‘کا نعرہ لگانے والا مجاہدِ آزادی ، ناقابل فراموش خدمات

ایران کے شرعی قوانین کے تحت 19سالہ لڑکی نے اپنی ماں اور نانا کو خود پھانسی دے دی ، دونوں نے کیا جرم کیا تھا ؟

سیلاب نے جہاں بڑے بڑے سیاستدانوں کے پول کھول دیے ہیں، یہ نوجوان کیچڑ بھرے پیروں کے ساتھ کیوں وائرل ہو رہا ہے

قبر سے بہت زیادہ خوشبو آ رہی تھی ۔۔ تیز بارشوں کے بعد جب اچانک قبر کھلی تو ایسا کیا معجزہ ہوا جو اس خاتون کا بیٹا 4 دن کھانا نہیں کھا سکا؟