11:17 pm
پسند کی شادی کے باوجود بھی پریشان بیٹھی تھیں ۔۔ دیکھیں یہ 6 مشہور اداکار اپنی شادی والے دن کیسے لگ رہے تھے؟

شادی ہمارے پاکستان میں ایک بڑی ہی رنگ برنگی تقریب ہوتی ہے جس کیلئے لڑکا ہو یا لڑکی
یہ سوچتا ہے کہ وہ اپنے اس خاص دن پر سب سے اچھا لگے جس کیلئے وہ قیمتی لباس کا انتخاب کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ان مشہور لوگوں کی شادی کی یادیں لے کر پیش ہوئے ہیں جن کی ایک جھلک دیکھنے کو آپ بے تاب رہتے ہو۔سیف علی خان:بھارتی فلمی دنیا میں نواب کے نام سے جانے پہچانے جانے والے اداکار سیف نے 2 شادیاں کیں۔ پہلی امرتا سنگھ سے اور دوسری کرینہ کپور سے کی۔ یہ دونوں ہی بہترین اور مشہور اداکارہ ہیں۔ لیکن آپ کو معلوم ہے کہ پہلی شادی میں سیف علی خان نے سفید رنگ کی نفیس سے شلوار قمیض اور ایک پھولوں والا ہار پہنا۔جبکہ امرتا سنگھ جوکہ پنجابی تھیں تو انہوں نے لال رنگ کا عروسی جوڑے کا انتخاب اپنی بارات والے دن کیلئے کیا۔ اس موقعے پر یہ دونوں بہت خوش نظر آ رہے تھے۔ تاہم کرینہ کپور کے ساتھ ان کی شادی بہت ہی بڑی اور مشہور ہوئی۔جس میں انہوں نے سر پر قلا اور گولڈن رنگ کی شیروانی کے ساتھ تلوار پکڑے ہوئے تھے اور کرینہ نے لال رنگ انتہائی مہنگا لہنگا زیب تن کیا ہوا تھا۔حرامانی:پاکستانی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرا مانی بھی اپنی شادی میں کسی شہزادی سے کم نہیں لگ رہی تھیں۔ اس دن انہوں نے بھی روایت کے مطابق لال رنگ کا جوڑا جبکہ ان کے شوہر مانی نے سیاہ رنگ کی شیروانی پہنی۔پسند کی شادی کی وجہ سے یہ بہت خوش بھی لگ رہے تھے یہی وجہ ہے کہ آج بچے ہو جانے کے بعد بھی یہ خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔سنجے دت:سنجے جتنے بڑے اسٹار ہیں اتنا ہی انہوں نے شادی سادگی سے۔ شادی پر ان کی اہلیہ مانیتا دت نے لال رنگ کا عروسی جوڑا پہنا جبکہ سنجے دت نے ہلکے گولڈن رنگ کی شیروانی پہنی اور خؤب ہنستے ہوئے نظر آئے۔مگر یہ دونوں ہمیشہ کی طرح اپنی شادی والے دن بھی خوب لگ رہے تھے۔روینا ٹنڈن:روینا نے انیل ٹھڈانی سے شادی کی جو فلمی دنیا کی ایک مالدار شخصیت ہے۔ یہ دونوں اپنے خاص دن پر انتہائی خوبصورت اور حسین لگ رہے تھے۔پر ان کا شادی پر ملا جلا رد عمل رہا۔ یعنی کہ کئی ایک مقامات پر یہ پریشان دیکھائی دیں جبکہ کئی جگہ یہ انتہائی خوش۔نعمان اعجاز:سب سے بہترین شخصیت نعمان اعجاز شادی پر ہی ایک ہیرو لگ رہے تھے، انہوں نے اپنی شادی پر سفید رنگ کی شیروانی پہننا پسند کی جبکہ اہلیہ نے لال اور سبز رنگ کا جوڑے کا انتخاب کیا۔ یہی نہیں شادی کی ہر تقریب میں یہ انتہائی خوش نظر آئے۔سری دیوی:نٹ کھٹ اداؤں والی اداکارہ سری دیوی اب دنیا میں تو نہیں مگر آپ کو بتاتے چلیں کہ ان کی شادی کی ایک تقریب کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں یہ زمین پر بیٹھی ہوئی ہیں اور پریشان دیکھائی دے رہی ہیں ۔ مگر انہوں نے ایک کامیاب زندگی گزاری۔ دیکھئے ان کی شادی کی تصاویر۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

”میں نے یہ وظیفہ صرف تین دن پڑھا اور 50 لاکھ کا مالک بن گیا یہ وظیفہ آپکی قسمت بدل دے گا“

خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک ویگن تھی وہ بھی گئی۔۔ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی دردناک کہانیاں جو اپنا سب کچھ کھو بیٹھے

لال جوڑا پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں

ایک روز جیل میں میری والدہ میرے لیے کچھ پھل اور قہوہ لائیں، پہرے پر موجود سپاہی نے انہیں روکا  ۔۔۔! کروڑوں دلوں کی دھڑکن ماں بیٹے کا دلوں کو

مردِ آہن سید علی گیلانی کی پہلی برسی ، ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ‘کا نعرہ لگانے والا مجاہدِ آزادی ، ناقابل فراموش خدمات

ایران کے شرعی قوانین کے تحت 19سالہ لڑکی نے اپنی ماں اور نانا کو خود پھانسی دے دی ، دونوں نے کیا جرم کیا تھا ؟

سیلاب نے جہاں بڑے بڑے سیاستدانوں کے پول کھول دیے ہیں، یہ نوجوان کیچڑ بھرے پیروں کے ساتھ کیوں وائرل ہو رہا ہے

قبر سے بہت زیادہ خوشبو آ رہی تھی ۔۔ تیز بارشوں کے بعد جب اچانک قبر کھلی تو ایسا کیا معجزہ ہوا جو اس خاتون کا بیٹا 4 دن کھانا نہیں کھا سکا؟