03:01 pm
’’خوش قسمت یا بد قسمت ؟ ‘‘

’’خوش قسمت یا بد قسمت ؟ ‘‘

03:01 pm

ایک دفعہ مہاراجہ رنجیت سنگھ ، ان کے ولی عہد کھڑک سنگھ اور
ولی عہد کھڑک سنگھ کے بیٹے کنور نہال سنگھ آپس میں اکٹھے بیٹھے تھے۔ مہاراجہ نے اپنے وزیر خارجہ فقیر عزیز الدین سے دریافت کیا ہم تینوں میں سے زیادہ خوش نصیب کون ہے؟ اب جس کیلئے بھی فقیر صاحب خوش نصیبی کا جواب دیتے ہیں تو باقی دونوں کی ناراضگی کا موجب ضرور تھا۔ فقیر نے کہا ’’مہاراجہ صاحب! میں تو ولی عہد کھڑک سنگھ کو خوش نصیب خیال کرتا ہوں جن کو ایسا بااقبال باپ اور ایسا اسم بامسمی نونہال ملا ہے ‘‘ اس جواب سے تینوں نسلیں خوش ہو گئیں اور فقیر صاحب کی حاضر جوابی اور تدبر و دانائی کااعتراف کیا۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی خوش نصیبی ایک دن اچانک بدنصیبی میں تبدیل ہو گئی۔ کھڑک سنگھ جو رنجیت سنگھ کا جانشین تھا نے حکم دے دیا کہ فصیل شہر سے باہر جتنے مکان ہیںسب گرا دیئے جائیں۔ چنانچہ حضرت شاہ محمد غوثؒ کی خانقاہ بھی اس زد میں آ گئی چونکہ مسلمانوں میں اضطراب پھیلنے کا اندیشہ تھا اس لئے کنور نہال سنگھ خود سپاہیوں کو لے کر خانقاہ کو منہدم کرنے کے لئے آیا۔ ابھی بیرونی دیواریں ہی گرائی گئی تھیں کہ کھڑک سنگھ مر گیا۔ نہال سنگھ باپ کی لاش کو دفن کر کے واپس آرہا تھا کہ راستے میں ہلاک ہو گیا۔ اور اس قدر وقفہ قلیل میں ہی سب کی خوش نصیبی ختم ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں