02:29 pm
 24 سالہ شہزادی 50 سالہ بس ڈرائیور سے شادی کر کے اسی بس کی کنڈکٹر بھی بن گئی

24 سالہ شہزادی 50 سالہ بس ڈرائیور سے شادی کر کے اسی بس کی کنڈکٹر بھی بن گئی

02:29 pm

پنجاب کی 24 سالہ شہزادی نے 50 سالہ بس ڈرائیور صادق کے پرانے گانو ں
اور عادت واطوار سے متاثر ہوکر ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔24 سالہ دوشیزہ نے ایک یوٹیوبر کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ میں صادق کے ساتھ میاں چنوں سے لاہور تک لوکل بس کے ذریعے سفر کرتی تھی، میں جب بھی بس میں بیٹھتی مجھے صادق کا اٹھنا بیٹھنا، گاڑی چلانا اچھا لگتا تھا، کم بہت بولتے تھے، اس کے علاوہ صادق دوران سفر پرانے گانے سنتے تھے جو مجھے بہت پسند تھے۔انہوں نے کہا کہ میرا اسٹاپ آخری تھا، سارے مسافر بس سے اتر جاتے تھے اور میں بیٹھی رہتی تھی، یہی نہیں میں فرنٹ سیٹ کیلئے ایڈوانس بکنگ کرواتی تھی، میں نے ان سے محبت کا اظہار بھی خود کیا جس پر انہوں نے انکار نہیں کیا، محبت میں عمر نہیں دیکھی جاتی۔شہزادی دوشیزہ کا کہنا تھا کہ صادق گلوکار عیسیٰ خیلوی کا’ قمیض تیری کالی‘ سن رہے تھے جس نے مجھے متاثر کیا، صادق کے گانے سن کر میرے دل میں ان کے لیے محبت ابھری۔دوسری جانب بس ڈرائیور کا کہنا ہے کہ یہ میری پہلی شادی ہے سفر کے دوران میں شہزادی کو نوٹ کرتا تھا کہ وہ میرے لگائے گئے گانے بڑی غور سے سنتی ہیں جس پر میں اللہ سے دعا کی کہ اللہ کرے یہ سواری میری ہوجائے، شادی کے بعد میں نے اس ٹیپ کو بھی باندھ کر رکھ دیا کیوں کہ یہ ٹیپ ہی ہماری شادی کی یادگار ہے اب نئی ٹیپ لگادی ہے۔بس ڈرائیو ر صادق نے بتایا کہ شادی کے بعد میں نے کنڈکٹر کو جاب سے فارغ کردیا ہے اور اب اہلیہ شہزادی ہی بس روٹ ہوسٹ کے فرائض سرانجام دیتی ہیں اور مسافروں کو بس میں بٹھاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا